13/03/2026
پاکیستانی کھلاڑی کو اپنی ٹیم میں لینے پر انڈین میڈیا کاویا جی پر بھڑک اُٹھا ھے 😱
دی ہنڈریڈ لیگ میں آئی پی ایل سن رائزرز حیدرآباد کی اونر نے ابرار احمد کو اپنی ٹیم میں شامل کر لیا جس پر انڈیا والوں کو سخت مرچیں لگی ہیں کہ ایک پاکستانی پلیئر کو انڈیا کی اِتنی بڑی فرنچائز کی اونر کیسے اپنی ٹیم میں شامل کر سکتی😰
کاویا مارن جی فر سے دِل جیت لیا کھیل کو پہلی ترجیع رکھ کر ثابت کردیا کہ آپ ہم پاکستانیوں کی سپورٹ کی مستحق ھیں سہی معنوں میں 🫵♥️