Awami Breaking News

Awami Breaking News we provide you all News here with truest Story, no one fake news shared here,Only Verified News Forum

          ٹریکٹر 240 میسی فرگوسن 2025 ماڈل برائے فروخت ھے  23 لاکھ میں نیو ، استعمال نہیں ھوا گھر پہ موجود ھے ۔کوئی دوست...
05/02/2025


ٹریکٹر 240 میسی فرگوسن 2025 ماڈل برائے فروخت ھے 23 لاکھ میں نیو ، استعمال نہیں ھوا گھر پہ موجود ھے ۔کوئی دوست لینا چاہے تو رابطہ کریں ، شکریہ
03427806748

01/10/2024

یکم۔ اکتوبر۔ 2024

یزمان غلہ میں زرعی اجناس کے ریٹس

کپاس کا ریٹ 8000 سے 8800 روپے

گندم کا ریٹ 2700 سے 2750 روپے

تل کا ریٹ 8000 سے 11800 روپے

سرسوں ( رایہ ) 6500 سے 6800 روپے

گڑ کا ریٹ 5000 سے 6000 روپے

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن انتہائی دکھ بھری اور افسوس ناک اطلاع۔سابق ضلع ۔ ناظم و سابق ممبر قومی اسمبلی  ...
09/09/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
انتہائی دکھ بھری اور افسوس ناک اطلاع۔
سابق ضلع ۔ ناظم و سابق ممبر قومی اسمبلی میانوالی حمیرحیات خان روکھڑی انتقال کرگئے

09/09/2024

اجناس کے تازہ ترین نرخ

گندم 102کلو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔6500روپے

کپاس41 کلو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 6500 روپے

بلیک چنے102 کلو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔31500روپے

تلی41 کلو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔6000 سے 11500 روپے

گوارہ 102 کلو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔18000 روپے

مونگی 102 کلو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔22000روپے

باجرہ 102 کلو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 7500 روپے

سرسوں 41 کلو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 6200 روپے

کینولا41 کلو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 6700 روپے

سورج مکھی 41 کلو۔۔۔۔۔۔ 6400 روپے
x

14/07/2024


لیہ/کھل، کھاد اور سیمنٹ ریٹ اپڈیٹ

ڈی اے پی سونا۔۔۔۔11200 روپے

ڈی اے پی اینگرو۔۔۔11200روپے

زبر دست یوریا۔۔۔۔۔5500 روپے

اینگرو یوریا۔۔۔۔۔۔۔4700 روپے

سونا یوریا۔۔۔۔۔۔۔۔4700 روپے

تارا,سر سبز یوریا۔۔۔۔4600 روپے

نائٹروفاس۔۔۔۔۔۔۔6900 روپے

گوارہ پاک عرب۔۔۔4500 روپے

کھل 37 کلو (اچھی)۔ 4000 روپے

سیمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔1400 روپے

04/07/2024

زرعی اجناس کے ریٹس*

🌽 مکئی بہاریہ نیو 1900 سے 2130
🌽مکئی پرانی 1700 سے 2000
🌽 مکئی ونڈا 1500 سے 1800
🌾دھان 1509 نیو 3800 سے 4200
🌾 دھان 1509 4300 سے 4750
🌾دھان کائنات 4400 سے 4800
🌱 سرسوں 5800 سے 6300
🌾 گندم 2900 سے 2960
🌱 تل 14000 سے 15000
☘️ کپاس 7600 سے 8500
🌶 سرخ مرچ 9000 سے 17000

*یہ تمام ریٹ 40کلو کے ہیں*

03/07/2024

*پنجاب حکومت نے بیان حلفی اسٹامپ پیپرز کی فیس میں اضافہ کر دیا*

ای سٹامپ پیپر کی فیس 100 روپے سے بڑھا کر 300 روپے کردی گئی،پراپرٹی سیلز ایگریمنٹ ای سٹامپ پیپر کی فیس 1200 روپے سے بڑھا کر 3 ہزار روپے کردی گئی ہے۔

پراپرٹی کے علاوہ کسی بھی معاہدے کیلئے استعمال ہونے والے ای سٹامپ پیپر کی فیس 100 روپے سے بڑھا کر 500 کردی گئی ہے۔

5 لاکھ روپے تک معاہدے کیلئے ای سٹامپ پیپر کی فیس 1200 سے بڑھا کر 3 ہزار کردی گئی ہے،5 لاکھ روپے سے 10 لاکھ روپے تک معاہدے کی فیس میں 3 ہزار اضافہ کردیا،ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد مالیت کیلئے استعمال ہونے والے اسٹامپ پیپر کی فیس میں 20 ہزار روپے اضافہ کیا گیا۔

طلاق کیلئے استعمال ہونے والے سٹامپ پیپر کی فیس 100 روپے سے بڑھا کر 1 ہزار روپے مقرر،پاور آف اٹارنی کے ای سٹامپ پیپر فیس 1500 سے 1800 اضافہ کیا گیا.

24/06/2024

اسلحہ لائسنس بنانے کا اختیار ڈپٹی کمشنرز کو دینے کا فیصلہ، سمری صوبائی کابینہ کو ارسال

ڈپٹی کمشنر لاہور ماہانہ 50 اسلحہ لائسنس بنا سکیں گے، سمری

ڈویژنل ہیڈ کوارٹر کے اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز ماہانہ 30 اسلحہ لائسنس بنا سکیں گے، سمری

چھوٹے اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز ماہانہ 20 اسلحہ لائسنس بنا سکیں گے، سمری

24/06/2024

"صدرِ پاکستان پی ٹی آئی کے تھے انہوں نے انتخابات کی تاریخ کیوں نہیں دی۔۔ عمران خان وزیراعظم تھے انہوں نے انٹراپارٹی انتخابات نہیں کرائے۔۔
کسی پر ایسے انگلیاں نہ اٹھائیں۔۔
سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ تھا جو انتخابات نہیں کروا سکا۔۔ ہم نے انتخابات کی تاریخ دلوائی تھی"۔
قاضی فائز عیسیٰ

24/06/2024

انتخابی نشان چلے جانے کے بعد پولیٹیکل پارٹی نہیں رہی، جسٹس اطہر من اللہ

لیکن پولیٹیکل ان لسٹڈ پولیٹیکل پارٹی تو ہے، جسٹس اطہر من اللہ

الیکشن کمیشن نے ان لسٹڈ پارٹی تو قرار دیا ہے، جسٹس اطہر من اللہ

پی ٹی آئی اگر اب بھی پولیٹیکل پارٹی وجود رکھتی ہے تو انھوں نے دوسری جماعت میں کیوں شمولیت اختیار کی، چیف جسٹس پاکستان

اگر اس دلیل کو درست مان لیا جائے تو آپ نے دوسری جماعت میں شمولیت اختیار کرکے خودکشی کیوں کی، چیف جسٹس پاکستان

یہ تو آپکے اپنے دلائل کے خلاف ہے، چیف جسٹس پاکستان

24/06/2024

*مخصوص نشستوں کا معاملہ*

سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی کا سوال اگر 80% آزاد امیدوار جیت جائیں،
وہ کسی پارٹی میں شامل نہ ہو
اس پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا دوٹوک جواب آئین جو کہتا ہے ہم نے آئین کے مطابق چلنا ہے اگر آئین بنانے والوں نے یہ لکھا ہے کہ مخصوص نشستیں سیاسی جماعتوں میں تقسیم ہوں گی تو پھر ہم آئین کے مطابق ہی چلیں گے۔ مفروضوں پر ہم نہیں چل سکتے۔

24/06/2024

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی/ کوالٹی ڈومیسٹک کرکٹ کے حوالے سے اہم فیصلے

بھارت، آسٹریلیا، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی طرز پر ڈومیسٹک کرکٹ نظام کو مضبوط بنانے کا فیصلہ

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نےکوالٹی ڈومیسٹک کرکٹ کو فروغ دینے کے پلان کی اصولی منظوری دے دی

کلب لیول سے نیشنل لیول تک تسلسل کے ساتھ ٹورنامنٹس کا انعقاد کیا جائے گا، محسن نقوی

بہترین کوچز نئے ٹیلنٹ کی ٹریننگ کرکے صلاحیتوں میں نکھار لائیں گے، محسن نقوی

کارکردگی، فٹنس اور میرٹ پر کھلاڑیوں کو آگے موقع دیا جائے گا، محسن نقوی

ڈومیسٹک کرکٹ کے لئے کوچنگ کا معیار بھی بہتر بنانے کا فیصلہ

ڈومیسٹک کرکٹ کے کوچز کی ٹریننگ کے لیے ماسٹر کوچ کو تعینات کیا جائے گا

ڈومیسٹک کنٹریکٹ پر بھی نظر ثانی کا فیصلہ

کھلاڑیوں کو قومی ٹیم میں شمولیت کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا ہوگی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ہدایت پر کوالٹی ڈومیسٹک کرکٹ کے فروغ کیلئے تینوں فارمیٹ کے ٹورنامنٹس کرانے کا فیصلہ

Address

Lahore
05499

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami Breaking News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awami Breaking News:

Share