Ibrar Ali official

Ibrar Ali official My name is ibrar I am student of journalism currently I am working in different media platforms.

04/02/2024

01/02/2024
تصویر ماشاءاللّٰہToday Best Photo 💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿            Actres  # jamilanagudu with   and  also known as   in   movie📽📺👈 ...
22/01/2024

تصویر ماشاءاللّٰہ
Today Best Photo
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

31/12/2023

ابرار علی کی جانب سے اہل وطن کو نیا سال مبارک ہو

17/12/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون...
خبر غم شاہدرہ کی فضا سوگوار
سر عابد میر المدرسہ سکول والے کے بیٹے حماد عابد میر پرنسپل المدرسہ سکول ڈکیتوں کی فائرنگ سے اللہ کو پیارے ہو گئے. نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا.

15/12/2023

چچا نے 2 معصوموں کو ز ب ح کر کے گوشت بانٹ دیا

14/12/2023

جیل میں عمران خان اور فواد چوہدری کا آنا سامنا

11/12/2023

ہم نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھالیکن اللہ جانتا ہے کہ ہمیں اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وس...
09/12/2023

ہم نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھا
لیکن اللہ جانتا ہے
کہ ہمیں اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سب سے زیادہ محبت ہے.♥️✨

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞




حکومت پنجاب نے فیصلہ کیا کہ پٹرولنگ پوسٹ، خدمت مراکز کے ساتھ ساتھ پولیس سٹیشنز، آن لائن اور ایپ کے ذریعے شہریوں کو لرنگ ...
09/12/2023

حکومت پنجاب نے فیصلہ کیا کہ پٹرولنگ پوسٹ، خدمت مراکز کے ساتھ ساتھ پولیس سٹیشنز، آن لائن اور ایپ کے ذریعے شہریوں کو لرنگ لائسنس بنوانے کی سہولت فراہم کی جائے، اب سے ڈرائیونگ لرنر، ریگولر ڈرائیونگ لائسنس، انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس اور رینیول آف لائسنس کا حصول انتہائی آسان بناتے ہوئے نئے آن لائن سسٹم ڈاٹ نیٹ متعارف کروا رہے ہیں جس کی مدد سے اب شہری گھر بیٹھے آن لائن ڈرائونگ لائسنس سمیت سہولیات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں تاکہ سسٹم کے collapse کرنے کے خدشات کو دور کیا جا سکے، آن لائن لرنر ایپ کل شام شروع کی جا رہی ہے، پنجاب پولیس شہریوں کی آسانی کے لیے کیا کیا سہولیات متعارف کروا رہی جانئیے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور چیئرمین پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی اس ویڈیو میں۔۔۔۔

09/12/2023

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.
وہ رحمت اللعالمین حضرت محمد ﷺ ہیں. 💕

🥀🍃💕 ما شا اللہ 🤍💕🌿✨️



03/07/2023

Fake peer Benaqab

01/07/2023

Pakistan me mehngayi Arooj pay agyi.

28/06/2023

Mandi ka sultan

27/06/2023

Latest Program |Ibrar Ali official | 3 Foot Ka Camal | 27 June 2023

27/06/2023

تمام اہل اسلام کو حج مبارک

26/06/2023

Saggiyan Mandi ka tayara

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibrar Ali official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ibrar Ali official:

Videos

Share