
16/02/2023
دونوں ممالک نے فیصلہ کیا ہے کہ روس، پاکستان کو مارچ کے آخر تک خام تیل برآمد کرے گا۔
سوال یہ ہے کہ !
اس معاہدے سے خطے میں امریکی مفادات پر کیا اثر پڑے گا؟ اور پاکستان، جو واشنگٹن کے ساتھ اپنے تعلقات میں توازن قائم کرنا چاہتا ہے، روس کو چین کے ذریعے کاروبار کیوں دے رہا ہے؟
ان سوالات کے جواب تلاش کرنے کیلئے
یہ معاہدہ جغرافیائی سیاسی طور پر نیا ہوگا .اگر ہم خطے کی تاریخ پر نظر ڈالیں تو
کیونکہ پاکستان روسی کاروبار کے لیے ایک غیرمتوقع انتخاب ہے
What impact will this agreement have on American interests in the region? And why is Pakistan, which seeks to maintain a balance with America, facilitating t...