06/08/2023
*ہماری خاطر کپتان آج رات سی کلاس جیل میں کاٹی🥲بس اپنی مردہ قوم کی خاطر* اس میں انکاذاتی فائدہ نہیں بس ہماری آزادی کی خاطر 💔
*میرے کپتان تم تو وہ قرض بھی اتارے*
*جو تجھ پے واجب بھی نہیں تھے* 😥
کپتان ہم شرمندہ ہیں کپتان۔
*سوشل میڈیا بھرا پڑا ہےخان صاحب ہم آپکے لئے ٹینکوں کے نیچے لیٹنے کیلئے تیار ہیں🖐️ منافقوں* ٹینکوں کے نیچے لیٹنے نہ نکلو سڑکوں پہ تو نکلو۔🤚
*ڈاکٹر اسرار احمد نے ٹھیک کہا تھا۔ پاکستانی دنیا کی منافق ترین قوم ہیں۔*
واقعی منافقت میں کوفیوں کو بھی پیچھے چھوڑ چکے ہیں۔🥲
ہاۓ میرے خدا
*ہمارا مرشد کس حال میں ہوگا___🥲💔*
*یہ تین سال کی سزا ہے . اور جیسے کہ ہم جانتے ہیں کہ عدالت ، مقننہ اور اسٹیبلشمنٹ سب ملے ہوئیں ہے* تو جب تک ڈیل نہیں ہوتی۔خان اندر ہی رہیں گے . لہذا خان کے رہآئی کے لیے بھر پور اختجاج جاری رکھیں۔
*عدالتوں کے سہارے نہ بیٹھے ، عدالت اگر آئین پر چلتا تو کبھی بھی رات بارہ (12) بجے نہ کھولتا*
*سارے اسیر مجرم نہیں ہوتے صاحب*
*_قید خانے میں کبھی یوسف بھی لائے جاتے ہیں❤️*
*اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان کے درمیان جو طلاق ہوئی تھی . حلالہ ہونے کے بعد ہی خان کو رہا کیا جائیں گا . حقیقی آزادی چکنا چور*
بے ضمیر مردہ قوم کا بہادر لیڈر
*14 ماہ خان کو گرفتار کرنے میں نہیں لگائے بلکہ قوم کو ڈرانے میں* لگآئےتھے۔اور افسوس قوم ڈر گئی۔
😭😭
*سنا تھا محافظ کبھی عزتوں کا سودا نہیں کرتے .*
*ہمارے والے تو آڈیو ویڈیو پر چلتے ہیں آج اس کی آڈیو ریلیز کردی کل اس کی ویڈیو ریلیز کردی۔🖐🖐*
عمران خان کی گرفتاری پر احتجاج ضرور ہوتا اگر دشمن مائیں بہنیں بیٹیاں اٹھاکر ویڈیوز بنانے والا نہ ہوتا۔۔
ہم اپنی نسلوں کو تم سے نفرت کرنا سکھا کر جائیں گے ۔۔۔
تمھارا عبرتناک انجام یہی ہے کہ تم اپنی ساکھ کے لیے سڑکوں پر پوسٹر لگواتے پھرو اور لوگ ان پر تھوک جایا کریں۔۔۔
Copy
*سائرہ بانو کیا زبردست جواب دیتی ہیں*
*رانا عظیم صاحب اور یاسر رشید صاحب نے چینل 92 کے پروگرام میں ان سے سوال کیا کہ بھائی کی حکومت ہونے کے باوجود نواز شریف واپس کیوں نہیں آرہے؟؟*
*سائرہ بانو کا جواب : لیول پلئینگ فیلڈ اور پلڑا برابر ہونے کے باوجود وہ اس لیے نہیں آرہے کہ رشتے والوں کو چھوٹی بہن (شہباز شریف ) پسند آ گئی ہے 😂😂😂😂😂*
کاپی آ ل