12/09/2026
پرفارمنس ایسی ہوا کہ مخالف بھی آپ کو داد دینے پہ مجبور ہوجائے رضا اللہ خان 81رنز کی شاندار اننگز کھیلنے کے بعد ڈریسنگ روم روانہ ہوئے تو پورے اسٹیڈیم میں موجود انگلینڈ کے ہزاروں تماشائی اپنے سیٹوں سے کھڑے ہوگئے اس دلیر کھلاڑی کیلئے