Brain Tests and Tricks

Brain Tests and Tricks

14/02/2023

*Turkey Earthquake* When digging, they found the body of a father in a bent position, how shocked the diggers were when they faced the fact that under the body appeared a child who was still alive thanks to being protected from the rubble by the father's body... What a sacrifice of parent.. . *A true valentine*

13/02/2023

شجر کاری کےلئے بہترین وقت 15 فروری سے 15 مارچ ہے۔

درخت لگائیں۔ اپنے گھروں میں، ہمسائیوں کے گھروں میں، پارکوں میں۔

درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے۔ مرنے کے بعد بھی ثواب ملتا ہے۔

اپنے مرحوم بزرگوں کو ایصال ثواب کیلیے ہر سال پودے لگائیں۔

  تھری گورجز ڈیم ایک ہائیڈرو الیکٹرک ڈیم ہے جو چین کے صوبہ ہوبی میں دریائے یانگسی پر واقع ہے۔ یہ دنیا کے سب سے بڑے ہائیڈ...
12/02/2023





تھری گورجز ڈیم ایک ہائیڈرو الیکٹرک ڈیم ہے جو چین کے صوبہ ہوبی میں دریائے یانگسی پر واقع ہے۔ یہ دنیا کے سب سے بڑے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس میں سے ایک ہے، جس میں 22,500 میگاواٹ سے زیادہ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت ہے۔ یہ ڈیم دریائے یانگسی پر آنے والے سالانہ سیلاب کو کنٹرول کرنے کے لیے بنایا گیا تھا جس سے اکثر آس پاس کے علاقوں کو تباہ کن نقصان ہوتا تھا۔ یہ دریا ملک کی بڑھتی ہوئی ضروریات کے لیے صاف توانائی کا ایک قابل اعتماد ذریعہ فراہم کرتا ہے۔

تھری گورجز ڈیم کی تعمیر 1994 میں شروع ہوئی اور 2006 میں مکمل ہوئی۔ یہ ڈیم 2 کلومیٹر سے زیادہ لمبا، 185 میٹر اونچا اور 113 میٹر چوڑا ہے۔ اس میں ایک بہت بڑا ذخیرہ ہے جو 600 کلومیٹر سے زیادہ پھیلا ہوا ہے اور اس میں 39.3 بلین کیوبک میٹر پانی ذخیرہ کرنے کی کل گنجائش ہے۔

ڈیم کے سب سے اہم فوائد میں سے ایک صاف، قابل تجدید توانائی کی پیداوار ہے۔ ڈیم کی تعمیر سے پہلے، چین کی زیادہ تر بجلی کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹس سے پیدا ہوتی تھی، جس کی وجہ سے ملک میں فضائی آلودگی اور صحت کے مسائل میں نمایاں اضافہ ہوا۔ تھری گورجز ڈیم نے کوئلے پر چین کا انحصار کم کرنے میں مدد کی ہے اور ملک کی ہوا کے معیار پر مثبت اثر ڈالا ہے۔

ڈیم نے دریائے یانگسی کے ساتھ جہاز رانی پر بھی مثبت اثر ڈالا ہے۔ ایک گہری، مستحکم آبی گزرگاہ کی تخلیق نے بڑے بحری جہازوں کے لیے دریا میں محفوظ طریقے سے گزرنا ممکن بنا دیا ہے، جس سے خطے میں اقتصادی ترقی کو فروغ دینے میں مدد ملی ہے۔ مزید برآں، ڈیم نے دریائے یانگسی کے کنارے سیلاب کے تعدد اور شدت کو کم کرنے میں مدد کی ہے، جس نے علاقے میں بے شمار جانوں اور گھروں کو محفوظ بنایا ہے۔

تھری گورجز ڈیم کی تعمیر متنازعہ رہی ہے۔ ڈیم کے پیچھے بڑے آبی ذخائر کی تخلیق کے لیے 1.3 ملین سے زیادہ لوگوں کی نقل مکانی کی ضرورت تھی، جن میں سے بہت سے اپنے گھروں اور برادریوں سے بغیر مناسب معاوضے کے بے گھر ہو گئے تھے۔ مزید برآں، ڈیم نے اہم ماحولیاتی مسائل پیدا کیے ہیں، بشمول کٹاؤ، مٹی کا نمکین ہونا، اور قیمتی زرعی زمین کا نقصان۔

ایک اور بڑی تشویش یہ ہے کہ ڈیم کا خطے کی حیاتیاتی تنوع پر کیا اثر پڑا ہے۔ اس ڈیم نے دریا کے ماحولیاتی نظام میں اہم تبدیلیاں کی ہیں، جس میں مچھلیوں اور دیگر آبی حیات کی کئی اقسام کے لیے رہائش گاہوں کا نقصان بھی شامل ہے۔ مزید برآں، آبی ذخائر کی تخلیق سے دریائے یانگسی کی آبی کیمسٹری میں نمایاں تبدیلیاں آئی ہیں، جس سے دریا کے آبی پودوں اور جانوروں کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔

ان خدشات کے باوجود تھری گورجز ڈیم چین کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے اور ملک کو سیلاب کے اثرات سے بچانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ یہ انسانی انجینئرنگ اور تکنیکی صلاحیتوں کا ثبوت ہے، اور اپنے بنیادی ڈھانچے کو جدید بنانے اور ایک پائیدار مستقبل کی تعمیر کے لیے چین کے عزم کی علامت کے طور پر کام کرتا ہے۔

تھری گورجز ڈیم ایک پیچیدہ اور متنازعہ منصوبہ ہے جس کے چین اور آس پاس کے خطے پر مثبت اور منفی دونوں اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ اگرچہ اس نے بہت ضروری توانائی اور سیلاب پر قابو پانے کے فوائد حاصل کیے ہیں، لیکن اس نے اہم ماحولیاتی اور سماجی مسائل کو بھی جنم دیا ہے۔ اس کے باوجود، یہ ڈیم چین کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے کا ایک اہم جزو اور پائیدار ترقی کے لیے ملک کے عزم کی علامت ہے۔

12/02/2023

🌐 *ﮔﻮﮔﻞ ﭘﺮ ﺳﺮﭺ ﮐﺮﻧﮯ ﻃﺮﯾﻘﮯ* 🌐

ﮔﻮﮔﻞ ﭘﺮ ﺳﺮﭺ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ 10 ﺍﯾﺴﮯ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺟﻦ ﺳﮯ 96 ﻓﯿﺼﺪ ﻟﻮﮒ ﻧﺎﻭﺍﻗﻒ ﮨﯿﮟ۔

ﺍﯾﮉﻭﺍﻧﺲ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﮐﮯ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﮨﺎﺋﯽ ﺳﭙﯿﮉﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﮐﻨﮑﺸﻦ ﮐﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺁﭖ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﭘﺮ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﺗﻼﺵ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﭼﻨﺪ ﻣﻨﭩﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺟﮩﺎﮞ ﻟﺬﯾﺬ ﺗﺮﯾﻦ ﭘﮑﻮﺍﻥ ﮐﯽ ﺗﺮﮐﯿﺐ ﺟﺎﻥ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮨﯿﮟ ﮨﻢ ﭘﯿﭽﯿﺪﮦ ﻋﻠﻤﯽ ﻣﻮﺿﻮﻋﺎﺕ ﭘﺮ ﻣﻮﺍﺩ ﺗﻼﺵ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔

ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﭘﺮ ﺳﺮﭼﻨﮓ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍﮨﻢ ﭘﻠﯿﭧ ﻓﺎﺭﻡ ﮔﻮﮔﻞ ﮐﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻣﻘﺒﻮﻟﯿﺖ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﻭﺟﮧ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮩﺎﮞ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﻮ ﺟﻠﺪ ﯾﺎ ﺑﺪﯾﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺮﺿﯽ ﮐﯽ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﻣﻞ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺗﺎﮨﻢ ﭼﻨﺪ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﺮ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﻣﻄﻠﻮﺑﮧ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﻮ ﻣﻨﭩﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺳﯿﮑﻨﮉﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻼﺵ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﺫﯾﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺟﻮ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺩﺋﯿﮯ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍُﻥ ﺳﮯ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﮐﯽ ﺍﮐﺜﺮﯾﺖ ﻧﺎﻭﺍﻗﻒ ﮨﮯ۔ ﺍﻥ ﻃﺮﯾﻘﻮﮞ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﮐﺮ ﮐﮯﺁﭖ ﺳﺮﭼﻨﮓ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﺑﮩﺖ ﺁﺳﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔:

1 ۔ *ﺩﻭﭼﯿﺰﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ*
ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﮐﭽﮫ ﺗﻼﺵ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﭼﮭﯽ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﺌﯽ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﺗﻼﺵ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﭖ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ Or ﯾﺎ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮐﮯ ﺑﯿﭻ ” | “ ﮐﺎ ﻧﺸﺎﻥ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﮐﺌﯽ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺗﻼﺵ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯﮨﯿﮟ۔

2 ۔ *ﻣﺘﺮﺍﺩﻑ ﺍﻟﻔﺎﻅ (synonyms) ﮐﯽ ﺗﻼﺵ*
ﮔﻮﮔﻞ ﭘﺮ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﻮﺿﻮﻉ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻘﮧ ﻣﻮﺿﻮﻋﺎﺕ ﺑﮭﯽ ﺳﺮﭺ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﮔﻮﮔﻞ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﻮ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭨﯿﻠﮉﺍ ﮐﮯ ﻧﺸﺎﻥ ” “ ~ ﮐﺎ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ healthy ~food ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ﺳﺮﭺ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻮ ﮔﻮﮔﻞ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺻﺤﺖ ﻣﻨﺪ ﻏﺬﺍ ﮐﮯ ﺍﺻﻮﻝ، ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﺮﺍﮐﯿﺐ ﺍﻭﺭ ﺻﺤﺖ ﻣﻨﺪ ﮐﮭﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﺁﭘﺸﻦ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ۔

3 ۔ *ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﭧ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﺮﭺ ﮐﺮﻧﺎ*
ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﭧ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﻧﺘﺎﺋﺞ ﺗﻼﺵ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺳﺮﭺ ﺑﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﭧ ﮐﺎ ﺍﯾﮉﺭﯾﺲ ﺳﭙﯿﺲ ﻣﺘﻌﻠﻘﮧ ﻟﻔﻆ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ﺳﺮﭺ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﺍﺱ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﮐﺮﻭﻡ ﺑﺮﺍﺅﺯﺭ ﮐﯽ ﺍﯾﮉﺭﯾﺲ ﺑﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﭧ ﮐﮯ ﺍﯾﮉﺭﯾﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﯾﮏ ﺳﭙﯿﺲ ﺩﮮ ﮐﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻟﻔﻂ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ﺳﺮﭺ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﮔﻮﮔﻞ ﺍﺱ ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﭧ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺍﺱ ﻟﻔﻆ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻘﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﺻﻔﺤﺎﺕ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻟﮯﺁﺋﮯ ﮔﺎ۔

4 ۔ *ﺍﺳﭩﯿﺮﮎ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ*
ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﮐﺴﯽ ﺟﻤﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﮏ ﻟﻔﻆ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ ﺍﺳﭩﯿﺮﮎ ﮐﮯ ﻧﺸﺎﻥ “*” ﮐﻮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮔﻮﮔﻞ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﻣﺜﺎﻝ ﮐﮯﻃﻮﺭ ﭘﺮ *urdupoint ﺗﻼﺵ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﺭﺩﻭ ﭘﻮﺍﺋﻨﭧ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﺳﮯ ﻧﺘﺎﺋﺞ ﻇﺎﮨﺮ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ۔

5 ۔ *ﺟﺐ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﯾﺎﺩ ﻧﮧ ﮨﻮﮞ*
ﺟﺐ ﮐﺴﯽ ﻓﻘﺮﮮ ﮐﮯ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﯾﺎﺩ ﻧﮧ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺗﺐ ﺑﮭﯽ ﮔﻮﮔﻞ ﺳﮯ ﺍﺱ ﻓﻘﺮﮮ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﻧﺘﺎﺋﺞ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ؛ﮨﯿﮟ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﺑﮭﻮﻟﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮨﺎﮞ ﭘﺮ Around ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﺮﯾﮑﭧ ﻣﯿﮟ ﻣﻤﮑﻨﮧ ﺑﮭﻮﻟﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ﺗﻼﺵ ﮐﺮ ﻧﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ۔ ﻣﺜﺎﻝ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ I wandered AROUND(4) cloud . ﺗﻼﺵ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ I wandered Lonely as a cloud . ﮐﺎ ﺭﺯﻟﭧ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔

6 ۔ *ﭨﺎﺋﻢ ﻓﺮﯾﻢ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ*
ﺁﭖ ﮔﻮﮔﻞ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﻣﺨﺼﻮﺹ ﻋﺮﺻﮯ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﮐﮯ ﻧﺘﺎﺋﺞ ﺑﮭﯽ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯﮨﯿﮟ۔
ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﺑﯿﺴﻮﯾﮟ ﺻﺪﯼ ﮐﯽ ﺳﺎﺋﻨﺴﯽ ﺩﺭﯾﺎﻓﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﭖ ﮐﻮ ” scientific discoveries 1900…2000 “ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ﺳﺮﭺ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﮮ ﮔﺎ۔

7 ۔ *ﭨﺎﺋﭩﻞ ﯾﺎ ﯾﻮ ﺁﺭ ﺍﯾﻞ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ*
ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﻀﻤﻮﻥ ﮐﮯ ﻋﻨﻮﺍﻥ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﻼﺵ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺗﻼﺵ ﮐﮯﻟﻔﻆ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﭙﯿﺲ ﺩﺋﯿﮯ intitle ﻟﮑﮭﻨﺎ ﭘﮍﮮ ﮔﺎ۔ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﮐﺴﯽ ﯾﻮ ﺁﺭ ﺍﯾﻞ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﭺ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﮐﺴﯽ ﻟﻔﻆ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺳﭙﯿﺲ ﺩﺋﯿﮯ ” “ inurl ﻟﮑﮭﻨﺎ ﭘﮍﮮ ﮔﺎ۔

8 ۔ *ﺍﯾﮏ ﺳﯽ ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﭩﺲ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ*
ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺳﺎﺋﭧ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﻣﻦ ﭘﺴﻨﺪ ﻣﻮﺍﺩ ﻣﻞ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﮐﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﭩﺲ ﺑﮭﯽ ﺗﻼﺵ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﺱ ﮐﮯﻟﯿﮯ ﺳﺮﭺ ﺑﺎﺭ ﻣﯿﮟ :related ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﭧ ﮐﺎ ﯾﻮ ﺁﺭ ﺍﯾﻞ ﻟﮑﮭﻨﺎ ﭘﮍﮮ ﮔﺎ۔

9 ۔ *ﻣﮑﻤﻞ ﺟﻤﻠﮧ*
ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﮔﻮﮔﻞ ﭘﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﻤﻠﮧ ﺗﻼﺵ ﮐﺮ ﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﮔﻮﮔﻞ ﺍﺱ ﺟﻤﻠﮯ ﮐﮯ ﮨﺮ ﺍﯾﮏ ﻟﻔﻆ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻘﮧ ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﭩﺲ ﺩﮐﮭﺎﺗﺎ ﮨﮯ ۔ ﺗﺎﮨﻢ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮔﻮﮔﻞ ﺻﺮﻑ ﻭﮦ ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﭩﺲ ﺩﮐﮭﺎﺋﮯ ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺟﻤﻠﮧ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺁﭖ ﮐﻮ ﻭﮦ ﺟﻤﻠﮧ ﮐﻮﭨﯿﺸﻦ ﻣﺎﺭﮎ ﯾﻌﻨﯽ “ ” ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻟﮑﮭﻨﺎ ﭘﮍﮮ ﮔﺎ۔

10 ۔ *ﻧﺘﺎﺋﺞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﻏﯿﺮ ﺍﮨﻢ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻧﮑﺎﻟﯿﮟ*
ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﺗﻼﺵ ﮐﮯ ﻧﺘﺎﺋﺞ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻏﯿﺮ ﺍﮨﻢ ﯾﺎ ﻏﯿﺮ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﻟﻔﻆ ﻧﮑﺎﻟﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﺗﻮ ﺑﺲ ﺍﺱ ﻟﻔﻆ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻧﻔﯽ ﮐﺎ ﻧﺸﺎﻥ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺠﯿﮯ ۔
ﻣﺜﺎﻝ ﮐﮯ ﻃﻮﺭﭘﺮ ﺁﭖ ﮐﺘﺎﺑﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﻼﺵ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﻮ ﮐﺘﺎﺑﯿﮟ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﭧ ﻧﮧ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﭖ books –buy ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ﺗﻼﺵ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯﮨﯿﮟ۔ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﮑﺲ ﮐﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﻧﺘﺎﺋﺞ ﻣﻠﯿﮟ ﮔﮯ ﺟﻦ ﻣﯿﮟ buy ﮐﺎ ﻟﻔﻆ ﻧﮧ ﮨﻮ۔

منقول ۔۔۔

10/02/2023

زمین کے بننے سے لیکر اب تک کی داستان صرف 90 منٹ میں
-ہماری زمین کیسے وجود میں آئی
-زمین پر پانی کیسے آیا
-زمین پر زندگی کی شروعات کیسے ہوئی
-اور سب سے اہم سوال کہ زمین پر انسان کیسے آیا
اور ان جیسے بہت سے اہم سوالوں کے جواب جاننے کے لئے یہ ڈاکیومنٹری مکمل دیکھیں

(نوٹ: بہتر ساؤنڈ کوالٹی کے لئے ہینڈز فری کا استعمال کریں )

08/02/2023

دو بھکاری اٹلی کے شہر روم میں آمنے سامنے بیٹھے بھیک مانگ رہے تھے ایک نے اپنے سامنے صلیب رکھی تھی جب کہ دوسرے نے اپنے سامنے ایک مورتی سجا رکھی تھی جو بھی شخص وھاں سے گزرتا دونوں کو دیکھتا اور عیسائی فقیر کو پیسے ڈال کر چلا جاتا.
یہ سلسلہ جاری تھا کہ وہاں سے اک پادری کا گُزر ہوا .

اس نے دونوں کو دیکھا پھر ھندو فقیر کو کہا کہ تم غلطی کر رہے ہو یہ ایک عیسائی شہر ہے اور یہاں پر تم کو بھیک نہیں ملے گی اور وہ بھی جب تم ایک عیسائی فقیر کے سامنے بیٹھے ہو یہ کہہ کر پادری نے ایک نوٹ صلیب والے فقیر کو دیا اور وہاں سے چل دیا.
یہ سن کر مورتی والے فقیر نے اپنے سامنے بیٹھے صلیبی فقیر کو آواز لگائی کہ “شیدے اب یہ .

ہم "پاکستانیوں " کو بھیک مانگنے کے طریقے سمجھاے گا۔ “
🤣😂😂🤣😂😂

The owner of this restaurant closed his restaurant for a day so that people would try the new restaurant being opened ne...
08/02/2023

The owner of this restaurant closed his restaurant for a day so that people would try the new restaurant being opened next to him. He mentioned the hadith.

Prophet Muhammad ﷺ said: "Jibril kept recommending treating neighbours with kindness until I thought he would assign a share of inheritance". - Sahih al-Bukhari 6014

07/02/2023
06/02/2023

Huge warthquake in South East Turkey

06/02/2023

یونس خان لایؤ فرام  جنت  ……..😍😘
06/02/2023

یونس خان لایؤ فرام جنت ……..😍😘

He is Sheikh Ismail, an elderly Syrian who has been living in Madina for last 40 years, giving out tea, coffee and dates...
06/02/2023

He is Sheikh Ismail, an elderly Syrian who has been living in Madina for last 40 years, giving out tea, coffee and dates to pilgrims for free.

05/02/2023

چائے کے شوقین خواتین و حضرات جب بھی کہیں جاتے ہیں تو ٹھنڈے کی بجائے گرم گرم چائے کو فوقیت دیتے ہیں۔۔۔🔥
اور چائے میں اگر الائچی بھی ہو تو کیا بات ہے بھئی ۔۔۔
لیکن تحقیق سے ثابت ہوا کہ جب کسی کے گھر جائیں تو الائچی والی چائے ہرگز نہ پیئیں 😯 کیونکہ خواتین الائچی منہ میں ڈال کر کھولتی ہیں اور چائے میں ڈالتی ہیں۔۔۔😳

اس تحقیق کے بعد بہت سے لوگوں نے الائچی والی چائے پینا چھوڑ دی خاص طور پہ جب مہمان جاتے ہیں تب تو ہرگز نہیں پیتے۔ 😌

اب جیسے کہ سردیاں ہیں تو لوگ چائے کے ساتھ ابلے ہوئے انڈے کھا کر سردی کی شدت کو کم کرتے ہیں
کہیں مہمان چلے جائیں تو بس دل میں یہی خواہش ہوتی ہے چائے کے ساتھ ابلے ہوۓ انڈے بھی آ جائیں۔۔۔
لیکن تحقیق کے بعد چائے اور انڈوں کے حوالے سے ایک اور بات سامنے آئی ہے کہ چونکہ سردی کے موسم میں گیس بھی بہت کم آتی ہے اور جلدی جلدی چائے بنانے اور انڈے ابالنے کے لئے دوشیزائیں چائے میں ہی انڈے ابلنے رکھ دیتی ہیں۔۔ 😨
جس سے وقت بھی بچتا ہے اور ایک تیر سے دو شکار بھی ہو جاتے ہیں۔۔۔اور دھونے والے برتن بھی کم ہوتے ہیں۔۔۔🫣
اس تحقیق کے بعد بہت سے مہمان صرف چائے وہ بھی بغیر الائچی والی کو ترجیح دینے لگے۔۔😁

ابلے ہوئے انڈے اور الائچی کی قربانی دے کر اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ صرف چینی والی اچھی چائے پی لیں گے تو 🙆🏻‍♀️
تحقیقات کے مطابق آپ کو آگاہ کرتا چلوں ☺️
اکثر دوشیزائیں جب چائے بنا لیتی ہیں تو چینی چکھنے کے لیے ایک کپ میں تھوڑی سی چائے نکالتی ہیں تا کہ چائے میں موجود چینی کی کمی و بیشی کو چیک کر سکیں۔
اور پھر وہ ایک چھوٹا سا گھونٹ لینے کے بعد کپ میں موجود چائے واپس کیتلی میں ڈال دیتی ہیں۔۔
یعنی انڈوں اور الائچی کی قربانی دے کر بھی آپ بچ نہیں سکتے۔۔۔۔ 🤦🏻‍♀️

ایک اور تازہ تازہ تحقیق سے یہ انکشاف ہوا کہ ۔

آج کل لوگ موٹاپے کے ڈر سے چینی کی جگہ گُڑ کا استعمال کرتے ہیں۔
اس لئے اب گُڑ والی چائے کا رواج عام ہو رہا ہے۔۔۔جب بھی کسی کے گھر جائیں تو گُڑ والی چا پینے سے احتراز برتیں کیونکہ سگھڑ عورتیں اور دوشیزائیں چائے بناتے ہوئے جب گُڑ ڈالتی ہیں تو اپنے سفید موتی جیسے دانتوں سے گُڑ توڑ کر چائے میں ڈالتی ہیں.

05/02/2023

جی آئیں آپ آجا ییں

Breaking News 🚨Ustad Chahat Fateh Ali Khan will sing PSL 8 song. 🎉
05/02/2023

Breaking News 🚨

Ustad Chahat Fateh Ali Khan will sing PSL 8 song. 🎉

Address

Lahore
57000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Brain Tests and Tricks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share