Mediapoint

Mediapoint پاکستان بھر کی خبریں، انٹرویو، تبصرے خوبصورت مقامات کی سیرو تفریح کی ویڈیوز کیلیے پیج فالو کریں

والد کی اهمیت
02/01/2023

والد کی اهمیت

ایک والد ہی ہےجو خود سے بڑھ کر اپنی اولاد کی فکر کرتا ہے اپنا پیٹ کاٹ کر اولاد کی خوراک بناتا ہے جتنے جتن ایک والد کرتا اتنے کبھی کوئی اور رشتہ نہیں کر سکتا

02/01/2023

دولہا کی نہ مہندی ہوئی نہ بینڈ باجہ نہ ہی بارات درود سلام پڑھتے گئے اور دلہن لے آئے
شیخوپورہ سے رپورٹ ملاحظہ فرمائیے

15/12/2022

مولانا کی باتوں نے چونکا دیا ۔۔ آپ بھی سنئے

14/12/2022

نارووال مریدکے روڈ اڈا سراج پر 3 بجے دن دہاڑے ڈکیٹی

04/11/2022

فحاشی پھیلا رہے ہیں

04/11/2022

توجہ طلب

04/11/2022

اس جیسی عورتوں ہمارے معاشرے میں دوسری عورتوں کو بھی خراب کرتی ہیں

04/11/2022

مولے نوں مولا نہ مارے تے مولا نہیں مردا

یہ سفید داڑھی ٹوپی والے بابا جی فقیر گل صاحب ہیں،  صوابی کی عدالت میں بابا جی نے فائرنگ کر کے اپنے بیٹے کے قاتلوں کو قتل...
06/10/2022

یہ سفید داڑھی ٹوپی والے بابا جی فقیر گل صاحب ہیں، صوابی کی عدالت میں بابا جی نے فائرنگ کر کے اپنے بیٹے کے قاتلوں کو قتل کر دیا.
فقیر گل قتل نہ کرتا تو اور کیا کرتا؟ پانچ سال پہلے دو افراد نے اس کے جوان بیٹے کو سب کے سامنے قتل کیا. فقیر گل پچھلے پانچ سال سے تھانے کچہریوں عدالتوں کے چکر کاٹ رہا ہے. شدید سردی اور سخت دھوپ میں ذلیل و خوار ہو رہا ہے اور عدالتی نظام میں انصاف کی امید اگلے دس سال تک نہیں.. ہر مہینے پیشی کی تاریخ ملتی ہے اور ہر مہینے قاتل فقیر گل کا مذاق اڑاتے جاتے ہیں.
فقیر گل نے دونوں قاتلوں کو عدالت میں گولی مار کر قانون انصاف کا مذاق اڑا دیا..
سپریم کورٹ سے لے کر نیچے بیٹھے تمام ججوں کو فقیر گل کا یہ تھپڑ اپنے منہ پر محسوس کرنا چاہیے، اگر تھوڑی سی غیرت بچی ہو.
فقیر گل نے جو کیا عین پاکستانی قانون و ائین کے اندر کیا کیونکہ جب عدالتیں اور قانون اپ کو تحفظ و انصاف نا دے سکے تو یہ آپ کا حق ھے کہ اپ اپنے لئے انصاف اور اپنا حق چھین سکے۔
یااللہ پاکستان کی حفاظت فرما اللہ عزت دے

اس پوسٹ کو شیر ہمارے پیج کو بھی فالو کریں  آپ کے شیر کرنے سے ایک بچہ اپنے گھر ماں باپ کے پاس پہنچ جائے
06/10/2022

اس پوسٹ کو شیر ہمارے پیج کو بھی فالو کریں آپ کے شیر کرنے سے ایک بچہ اپنے گھر ماں باپ کے پاس پہنچ جائے

Address

Qanoon Manzil 7A Turner Road Near Highcourt
Lahore
40050

Telephone

+923088637772

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mediapoint posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mediapoint:

Share