
22/08/2022
عمران خان پارٹی کے لیے ریڈلائن ہیں لہذا حکومت کسی بھی مس ایڈوینچرسے بازرہے .تحریک انصاف کا شہبازشریف کو حکومت انتباہ
لاکھوں کارکن اسلام آباد آنے کے لیے تیار بیٹھے ہیں انتظامیہ کے پاس اپنی کپیسٹی نہیں ہے کہ وہ اتنے لوگوں کے لیے انتظامات کرسکے لہذا ہمیں ان کی جانب سے بھی درخواستیں موصول ہوئیں مگر پورے ملک ہمارے کارکن اسلام آباد آنے کے لیے تیار بیٹھے ہیں.سابق وفاقی وزیر
پیر 22 اگست 2022 12:00