Komal abbasi

Komal abbasi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Komal abbasi, Digital creator, Lahore.

اچھے وقت کی تلاش میں وقت گزرتا ہی جا رہا ہے،🥹
24/05/2025

اچھے وقت کی تلاش میں وقت گزرتا ہی جا رہا ہے،🥹

👛 *اے عورتوں کی جماعت! صدقہ کرو!*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :يَا مَعْشَرَ النِّسَاءِ، تَصَدَّقْنَ وَأَكْثِرْنَ الِاسْتِغْفَار...
27/08/2023

👛 *اے عورتوں کی جماعت! صدقہ کرو!*

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :

يَا مَعْشَرَ النِّسَاءِ، تَصَدَّقْنَ وَأَكْثِرْنَ الِاسْتِغْفَارَ، فَإِنِّي رَأَيْتُكُنَّ أَكْثَرَ أَهْلِ النَّارِ

*اے عورتوں کی جماعت ! تم صدقہ کیا کرو ، اور زیادہ سے زیادہ استغفار کیا کرو ، کیونکہ میں نے دوزخیوں میں اکثریت تمہاری دیکھی ہے*

📃صحیح مسلم : 241 (79)

ہر شخص حافظ قرآن تو نہیں بن سکتالیکن محافظ قرآن تو بن سکتا ھے۔ 👍💯سویڈن ختم ہو جاۓ گا لیکن اللّه کا قرآن قیامت تک صحیفوں ...
05/07/2023

ہر شخص حافظ قرآن تو نہیں بن سکتا

لیکن محافظ قرآن تو بن سکتا ھے۔ 👍💯
سویڈن ختم ہو جاۓ گا لیکن اللّه کا قرآن قیامت تک صحیفوں اور سینوں میں محفوظ رہے گا💯💪
ان شاءاللّه
سویڈن والو سن لو
انا نحن نزلنا الذکر وانا لہ لحفظون
مقدس کتاب کی بے حرمتی پر شدید مذمت کرتے ہیں مقدس کتاب قیامت تک باقی رہے گی
*📘قرآن پاک امت مسلمہ پر ایک انعام ایک اکرام ایک نعمت ایک برکت ایک عظیم تخفہ ہیں اس کی حفاظت و قدر واھمیت ہر مسلمان پر فرض ہیں*💯

سنو!!!!اے ٹوٹے دل والی خاموش لڑکی اللّٰہ تم سے محبت کرتا ہےوہ تمھیں تمہاری خواہش سے زیادہ دینے والا ہےبس چلتی جاؤ اس کے ...
06/06/2023

سنو!!!!
اے ٹوٹے دل والی خاموش لڑکی اللّٰہ تم سے محبت کرتا ہے
وہ تمھیں تمہاری خواہش سے زیادہ دینے والا ہے
بس چلتی جاؤ اس کے راستے پر💛✨

12/04/2023

شاہِ مرداں، شیرِ یزداں، قوّتِ پروردگار
لا فتح اِلاّ علی' لا سیف اِلآّ ذوالفقار
21st Ramadan Youm-e-Shahadat Hazrat Ali (رضی اللہ تعالیٰ)
جب گردنیں جھکی ہو,
تو سر کاٹتے ہیں لوگ،
جھکتا نہیں وہ سر،
جو صدا سر فراز ہو،
سر کاٹنا (علی رضہ) کا تو ممکن ہی نہیں تھا،
قاتل بھی منتظر تھا،وقتِ نماز ہو،

*ایک بار موسی علیہ السلام نے الله سے پوچھا کہ یا الله جتنا میں آپکے قریب ہوں آپ سے بات کر سکتا ہوں اتنا کوئی اور قریب ہے...
01/04/2023

*ایک بار موسی علیہ السلام نے الله سے پوچھا کہ یا الله جتنا میں آپکے قریب ہوں آپ سے بات کر سکتا ہوں اتنا کوئی اور قریب ہے؟*
*تو الله تعالی نے فرمایا: آخری وقت میں ایک امت محمد( صلی اللہ علیہ وسلم) کی ہو گی اور اس امت کو ایک مہینہ ایسا ملے گا جس میں وہ خشک ہونٹ، پیاسی زبان، سوکھی ہوئی آنکھوں اور بھوکے پیٹ جب افطار کرنے بیٹھیں گے اس وقت میں انکے بہت قریب ہوں گا موسی تمہارے اور میرے درمیان ستر پردوں کا فاصلہ ہے لیکن افطار کرتے وقت امت اور میرے درمیان ایک پردے کا بھی فاصلہ نہیں ہو گا اور اس وقت وہ جو دعا مانگیں گے اسے قبول کرنا میری ذمہ داری ہو گی*✨❤️

Address

Lahore
54600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Komal abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Komal abbasi:

Share