Punjab Media Tv

Punjab Media Tv Channel contains all the latest News, views,Fun,Entertainment all all what Audience wants to Watch. you can like comment and share all the videos.

ہمارے چینل

Here by subscribing my channel you can watch all your favorites with your request.

خاتون کو نشہ آور شے کھلاکر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان گرفتار(ملزمان زیادتی کے دوران خاتون کی ویڈیوز بھی ...
12/12/2024

خاتون کو نشہ آور شے کھلاکر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان گرفتار
(ملزمان زیادتی کے دوران خاتون کی ویڈیوز بھی بناتے رہے، باقی ملزمان کی گرفتاری کیلیے چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس )

لاہور: گلبرگ کے علاقے میں خاتون کو نشہ آور چیز کھلاکر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے تین ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

گلبرگ کے علاقے فردوس مارکیٹ میں ملزمان نے نشہ آور چیز کھلا کر خاتون (ر) کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزمان زیادتی کے دوران خاتون کی ویڈیوز بھی بناتے رہے۔

متاثرہ خاتون کی درخواست پر پر 2 نامزد سمیت 4 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ایس ایچ او گلبرگ تیمورعباس خان کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، گرفتار ملزمان میں سے دو کی شناخت افضل اور عبدالرحمان کے ناموں سے ہوئی ہے

06/12/2024
کینڈا سے آئے ہوئے وفد جس کی کی جن کے  اعزاز میں ولڈ ٹریڈ ڈویلپرز نے مقامی گالف کلب میں ایگزیکٹو ڈنر کا احتمام کیا۔ جس می...
03/12/2024

کینڈا سے آئے ہوئے وفد جس کی کی جن کے اعزاز میں ولڈ ٹریڈ ڈویلپرز نے مقامی گالف کلب میں ایگزیکٹو ڈنر کا احتمام کیا۔ جس میں سرکاری، تجانی ادارون کے نمائیندگان کے علاوہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات نے شرکت کی۔
اس باوقار تقریب میں کینیڈا اور پاکستان کے مابین اقتصادی ترقی، باہمی تجارت اور اسٹیک ہولڈرز کے درمیان نیٹ ورکنگ کیلیے ولڈ ٹریڈ ڈویلپرز کے اس منفرد سربراہی معروف کاروباری شخصیت امجد اقبال تاڑر صاحب نے پلیٹ فارم کی تعریف کی گئی۔ جس سے دونوں ممالک کا کاروباری طبقہ مستفید ہو سکے گا

بربریت سے تحریک کمزور ہوگئی تو یہ ان کی بھول ہے، عمران خان رہائی کی تحریک اور مضبوط ہوگئی، مشیر اطلاعات خیبرپختونخواہ کا...
01/12/2024

بربریت سے تحریک کمزور ہوگئی تو یہ ان کی بھول ہے، عمران خان رہائی کی تحریک اور مضبوط ہوگئی، مشیر اطلاعات خیبرپختونخواہ کا بیان
پشاور صوبہ خیبرپختونخواہ کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ حکومت نے اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی ماری، بربریت سے تحریک کمزور ہونے کی ان کی بھول ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعلی علی امین گنڈاپور کی قیادت پر سب کا پورا اعتماد ہے اور سانحہ ڈی چوک کے بعد عمران خان کی تحریک مزید مضبوط ہوگئی ہے، وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی تحریک مزید زور پکڑے گی۔
صوبہ خیبرپختونخواہ کے مشیر اطلاعات کہتے ہیں کہ ظلم ہمیشہ خوفزدہ لوگ کرتے ہیں، حکومت اگر سمجھتی ہے کہ بربریت سے تحریک کمزور ہوگئی تو یہ ان کی بھول ہے، کارکنوں کا خون وفاقی حکومت کو اپنے منطقی انجام تک پہنچائے گا۔ علاوہ ازیں بیرسٹرسیف کا یہ بھی کہنا تھا کہ ماڈل ٹاؤن کے بعد سانحہ ڈی چوک بھی جعلی حکومت کے ماتھے کا جھومر بن گیا، جعلی اور ظالم حکومت نے ظلم اور بربریت کی ایک اور داستان رقم کی، ایسا ظلم کیا گیا ہے جب تاریخ لکھی جائے گی تو قلم بھی کانپ جائے گا، ظلم ہمیشہ خوفزدہ لوگ کرتے ہیں، نہتے کارکنوں پر گولیاں برسانا خوفزدہ ہونے کا ثبوت ہے، جعلی حکومت ظلم کرکے ہار گئی اور پی ٹی آئی ظلم برداشت کرکے جیت گئی۔
انہوں نے کہا کہ جعلی اور ظالم حکومت نے 18 اور 20 سال عمر کے نوجوانوں کے سروں میں گولیاں اتاریں، جعلی حکومت ماتم کی بجائے جشن منا رہی ہے لیکن ظلم اور بربریت کے ذریعے عمران خان کو عوام کے دلوں سے نہیں نکالا جا سکتا ہے، عطا تارڑ نے قتل گاہ میں پریس کانفرنس کرکے اپنے آپ کو وقت کا ابن زیاد ثابت کر دیا، ظلم اور جبر کے بعد عطا تارڑ کی پریس کانفرنس یزیدیت کی نئی مثال ہے۔

ایک آپریشن بنوں کے علاقے بکاخیل میں کیا گیا جب کہ سکیورٹی فورسز نے دوسری کارروائی خیبر کے علاقے شگنی میں کی؛ آئی ایس پی...
01/12/2024

ایک آپریشن بنوں کے علاقے بکاخیل میں کیا گیا جب کہ سکیورٹی فورسز نے دوسری کارروائی خیبر کے علاقے شگنی میں کی؛ آئی ایس پی آر اعلامیہ
راولپنڈی تازہ ترین۔ 01 دسمبر 2024ء ) صوبہ خیبرپختونخواہ میں سکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیوں میں 8 خارجی دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبر پختونخواہ میں دو مختلف کارروائیاں کی ہیں جس کے دوران 8 خارجی مارے گئے ہیں جب کہ 9 زخمی ہوئے، 2 خارجیوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
آرمی ترجمان نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے ایک آپریشن بنوں کے علاقے بکاخیل میں کیا، اس کارروائی میں 5 خارجی مارے گئے اور 9 زخمی ہوئے جب کہ سکیورٹی فورسز نے دوسری کارروائی خیبر کے علاقے شگنی میں کی جہاں 3 خارجی مارے گئے جب کہ 2 گو گرفتار کر لیا گیا، ہلاک تمام خارجی دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں ممکنہ خارجیوں کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن کیا، سکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلیے پُرعزم ہیں اور بہادر جوانوں کی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید تقویت دیتی ہیں، ان آپریشنز کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں بنوں میں سپاہی افتخار حسین اور خیبر کے علاقے شگنی میں کیپٹن محمد ذوہیب الدین بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔
بتایا گیا ہے کہ 26 سالہ کیپٹن محمد ذوہیب شہید کا تعلق لاہور سے ہے انہوں نے 3 سال سے زائد عرصے تک پاک فوج میں فرائض سر انجام دیئے جب کہ 29 سالہ سپاہی افتخار حسین شہید کا تعلق ضلع جھنگ سے ہے اور انہوں نے 8 سال تک پاک فوج میں دفاع وطن کی خدمات سر انجام دیں، سپاہی افتخار حسین شہید نے سوگواران میں اہلیہ، بیٹا اور بیٹی شامل ہیں۔
۔

مانگامنڈی/فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق ایک شدید زخمیمانگامنڈی/جانبحق ہونے والے کی شناخت رانامحمد عظیم کے نام سے ہو...
28/11/2024

مانگامنڈی/فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق ایک شدید زخمی

مانگامنڈی/جانبحق ہونے والے کی شناخت رانامحمد عظیم کے نام سے ہوئی جو ڈالفن پولیس کاملازم تھا
مانگامنڈی/زخمی کی شناخت حافظ وسیم کے نام سے ہوئی تالاب سرائے میں موٹرسائیکل سپیر پارٹس کی دوکان بنارکھ ہے
مانگامنڈی/مقتول اور زخمی دونوں سگے بھائی ہیں
مانگامنڈی/اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او مانگامنڈی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پرپہنچ کرشواہد اکھٹے کرنے لگے
مانگامنڈی/مانگاپولیس نےنعش کو قبضہ میں لے لیا ریسکیو 1122نے زخمی کومقامی ہسپتال سے طبی امداد کے بعد جناح ہسپتال لاہور منتقل کردی

شیخوپورہ سکواڈ میں شامل 1 پولیس اہلکار جاں بحق 5 ذخمی پولیسشیخوپورہ آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی لاہور جارہے تھےشیخوپ...
28/11/2024

شیخوپورہ سکواڈ میں شامل 1 پولیس اہلکار جاں بحق 5 ذخمی پولیس
شیخوپورہ آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی لاہور جارہے تھے
شیخوپورہ ایلیٹ فورس کی گاڑی کا ٹائرپھٹ گیا پولیس
شیخوپورہ ذخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا پولیس
شیخوپورہ جاں بحق اہلکار کی شناخت صفدر کے نام سے ہوئی
زخمیوں اہلکاروں میں بلال اور جمیل شامل ہیں

26/11/2024

لاہور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 25 ایس ڈی پی اوز کے تقررو تبادلہ کا احکامات جاری کردیئے، تقرری کے منتظر اے ایس پی زمان علی کو ایس ڈی پی او مری راولپنڈی تعینات کردیا ، نوٹیفیکیشن ، اے ایس پی رنجیندر کو ایس ڈی پی او گلبرگ فیصل آباد تعینات کردیا، فضل رحمان صافی خو ایس ڈی پی او پیپلز کالونی فیصل آباد، آغا فصیح رحمان کو ایس ڈی پی او صدر بہاولپور تعینات، سید دانیال حسن کو ایس ڈی پی او رینالہ خورد اوکاڑہ تعینات، ہلال خان چانڈیو کو ایس ڈی پی او کینٹ ملتان ،روسن تاج ریسانی کو ایس ڈی پی او صدر ساہیوال تعینات
ایمان اللہ کو ایس ڈی پی او صادق آباد رحیم یار خان تعینات
فراصت اللہ آفریدی کو ایس ڈی پی او حسن ابدال اٹک تعینات کردیا،حسن بلال کو ایس ڈی پی او وزیر آباد گوجرانوالہ تعینات ،سارہ علی ہاشمی کو ایس ڈی پی او صدر چکوال تعینات
سردار عثمان سلیم کو اے ایس پی رائیونڈ لاہور تعینات
وقار احمد کو ایس ڈی پی او کوٹ مومن سرگودھا تعینات، راحیلہ اقبال کو اے ایس پی نولکھا لاہور تعینات،عبدالستار کو ڈی ایس پی ڈی او سی ٹی ڈی راولپنڈی، محمد وقار عظیم کو ایس ڈی پی او سرگودھا روڈ فیصل آباد تعینات افتخار احمد کو ایس ڈی پی او صدر اٹک تعینات، ثنا اللہ کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن راولپنڈی تعینات ،ندیم ملک کو ڈسٹرکٹ آفیسر اسپیشل برانچ سرگودھا تعینات، ہاشم محمود کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن 3 گوجرانوالہ تعینات ،فیاض حمید چوہدری کو سکیورٹی 2 سپیشل برانچ گورنر ہاوس تعینات، طارق عباس اختر کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم اوکاڑہ تعینات، غازی قیصر عباس کو ایس ڈی پی او سرگودھا تعینات، جاوید اقبال کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم فیصل آباد تعینات، بابر ممتاز کوئی ایس پی بٹالین 2 پی سی راولپنڈی تعینات

26/11/2024

لاہور کوہ نور چینل کے مالک محمود صاحب کی ملک طارق صاحب سے ملاقات ہوئی۔

26/11/2024

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 25 ایس ڈی پی اوز کے تقررو تبادلہ کا احکامات جاری کردیئے

تقرری کے منتظر اے ایس پی زمان علی کو ایس ڈی پی او مری راولپنڈی تعینات کردیا ، نوٹیفیکیشن

اے ایس پی رنجیندر کو ایس ڈی پی او گلبرگ فیصل آباد تعینات کردیا

فضل رحمان صافی خو ایس ڈی پی او پیپلز کالونی فیصل آباد

آغا فصیح رحمان کو ایس ڈی پی او صدر بہاولپور تعینات

سید دانیال حسن کو ایس ڈی پی او رینالہ خورد اوکاڑہ تعینات

ہلال خان چانڈیو کو ایس ڈی پی او کینٹ ملتان

روسن تاج ریسانی کو ایس ڈی پی او صدر ساہیوال تعینات

ایمان اللہ کو ایس ڈی پی او صادق آباد رحیم یار خان تعینات

فراصت اللہ آفریدی کو ایس ڈی پی او حسن ابدال اٹک تعینات کردیا

حسن بلال کو ایس ڈی پی او وزیر آباد گوجرانوالہ تعینات

سارہ علی ہاشمی کو ایس ڈی پی او صدر چکوال تعینات

سردار عثمان سلیم کو اے ایس پی رائیونڈ لاہور تعینات

وقار احمد کو ایس ڈی پی او کوٹ مومن سرگودھا تعینات

راحیلہ اقبال کو اے ایس پی نولکھا لاہور تعینات

عبدالستار کو ڈی ایس پی ڈی او سی ٹی ڈی راولپنڈی

محمد وقار عظیم کو ایس ڈی پی او سرگودھا روڈ فیصل آباد تعینات

افتخار احمد کو ایس ڈی پی او صدر اٹک تعینات

ثنا اللہ کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن راولپنڈی تعینات

ندیم ملک کو ڈسٹرکٹ آفیسر اسپیشل برانچ سرگودھا تعینات

ہاشم محمود کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن 3 گوجرانوالہ تعینات

فیاض حمید چوہدری کو سکیورٹی 2 سپیشل برانچ گورنر ہاوس تعینات

طارق عباس اختر کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم اوکاڑہ تعینات

غازی قیصر عباس کو ایس ڈی پی او سرگودھا تعینات

جاوید اقبال کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم فیصل آباد تعینات

بابر ممتاز کوئی ایس پی بٹالین 2 پی سی راولپنڈی تعینات

26/11/2024

کراچی کی بزنس کمیونٹی ائیر کراچی کے نام سے نئی ائیر لائن جلد متعارف کررہی ہے۔
اس حوالے سے بزنس مین حنیف گوہر نے کہا ہے کہ نئی ائیرلائن کے نام ائیر کراچی کو سکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے رجسٹرڈ کرلیا ہے، ائیر کراچی کے لائسنس کیلئے وفاقی حکومت کو درخواست ارسال کردی ہے۔
ائیر کراچی کیلئے پہلے مرحلے میں تین طیارے لیز پر حاصل کیئے جائیں گے، ائیر کراچی میں سی او کے منصب پر سدرن کمانڈر ائیر وائس مارشل عمران کو مقرر کردیا گیا ہے ۔

بل جمع نہ ہونے کی وجہ سے بھی آپ کی بجلی کا میٹر  نہیں اتارہ جا سکتا۔یہ تصویر میں واپڈا کاSDOمجیب سیال ہے اور اس کے ساتھ ...
24/11/2024

بل جمع نہ ہونے کی وجہ سے بھی آپ کی بجلی کا میٹر نہیں اتارہ جا سکتا۔

یہ تصویر میں واپڈا کاSDOمجیب سیال ہے اور اس کے ساتھ اس کے دو لائن مین ہیں۔۔۔
بجلی کاٹنے پر قاضی احمد کی عدالت نے ہتھکڑیاں لگا دی ہیں۔۔۔
جبکہ دوسری تصویر میں FIR بتاریخ 08/11/24 ہے جس میں ممتاز احمد SDO لیسکو ہجرہ شاہ مقیم سٹی ، شیخ نعمان L/S حجرہ، عابد علی زیدی L.M لیسکو ، کے خلاف 379 پاکستان پینل کوڈ کے تحت بحکم عدالت نعمان جیلانی صاحب( چوری کی FIR ) درج ۔ FIR کی۔
ان واپڈا والوں کو قانون کی خبر ہی نہیں جس کو چاہے ڈیڈکشن لگا دی جس کی چاہے بجلی کاٹ دی۔
سب اپنے عہدے کا نا جائز استعمال کرتے ہیں۔۔۔
فوٹو اس لیے شیئر کر دیں تاکہ ادارے اپنی حرکتوں پر کجھ انجام کا بھی خوف کر لیں۔۔۔
عدالت ہتھکڑیاں لگا کر پیش۔۔۔
اگر کوئی بھی واپڈا ملازم آپکا میٹر کاٹ کر ساتھ لے جاتا ہے۔۔۔
تو آپ اس سرکاری ملازم پر چوری یعنی 379 پاکستان پینل کوڈ کے تحت تھانہ میں اندراج FIR کی درخواست دے سکتے ہیں۔۔۔

سیشن کورٹ سے 22-A 22-B کے تحت مقدمہ اندراج کا حکم بھی لے سکتے ہیں

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Media Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Punjab Media Tv:

Share