Be creative

Be creative

19/04/2026

🇵🇰*Is Pakistan now part of the Middle East ?*

Not geographically but Yes only in an administrative sense by the World Bank

*What the World Bank Did ?*

From July 1 (FY2026), the World Bank moved Pakistan into a new regional group called MENAAP (Middle East, North Africa, Afghanistan & Pakistan).

This means Pakistan is now grouped with countries like Saudi Arabia and United Arab Emirates for economic and policy purposes instead of South Asia.

*Why This Change Happened ?*

Economic similarities and financial structure

Strong ties with Gulf countries

Better management of loans and development programs

*This is about policy and economics, not geography !*

*Potential Implications :*

Closer economic coordination with Middle Eastern economies

More targeted financial programs and funding

No impact on borders, identity, or sovereignty

*Conclusion :* The World Bank did not change Pakistan’s location , It only changed its economic grouping ..!

19/04/2026

🇺🇸🇵🇰 بریکنگ:
Clear Indication of peaceTalks in Islamabad again. See the american Plans coming back to 🇵🇰
*🔴امریکی فضائیہ کے تین C-17 VPOTUS سیکیورٹی موٹر کیڈ اور سامان لے کر پاکستان پہنچ گئے۔📡*
*امریکی وفد ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے ایک بار پھر اسلام آباد جانے کا امکان ہے۔*

*🚨آبنائے ہرمز سے گزرنے والا پاکستانی جہاز خام تیل لےکرکراچی پورٹ پہنچ گیا*کراچی: آبنائے ہرمز  سےگزرنے  والا پاکستانی جہ...
19/04/2026

*🚨آبنائے ہرمز سے گزرنے والا پاکستانی جہاز خام تیل لےکرکراچی پورٹ پہنچ گیا*

کراچی: آبنائے ہرمز سےگزرنے والا پاکستانی جہاز خام تیل لےکر کراچی پورٹ پہنچ گیا ہے۔

کے پی ٹی ذرائع کے مطابق شالامار جہاز خام تیل کے ساتھ کراچی پورٹ پہنچ گیا ہے۔

پورٹ ذرائع کے مطابق شالامار جہاز یواےای سے خام تیل پاکستان لایا ہے۔

ایک روز قبل امریکی جریدے بلومبرگ نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکی ناکہ بندی کے بعد خام مال کے ساتھ آبنائے ہرمز سے نکلنے والا یہ پہلاجہاز ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ پاکستانی جھنڈے والے آئل ٹینکر نے آبنائے ہرمز عبورکرلی ہے ۔

یاد رہے کہ پاکستانی جھنڈے والا ٹینکر گزشتہ ہفتے کے آخر میں خلیج فارس میں داخل ہوا تھا۔

*🚨واشنگٹن میں ایران کی صورتحال پر اہم اجلاس، ٹرمپ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلیفونک گفتگو ، امریکی میڈیا*واشنگٹن: ایرا...
19/04/2026

*🚨واشنگٹن میں ایران کی صورتحال پر اہم اجلاس، ٹرمپ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلیفونک گفتگو ، امریکی میڈیا*

واشنگٹن: ایران کی صورتحال پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت سچویشن روم میں اہم اجلاس ہوا جس میں صدر ٹرمپ نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ایرانیوں سے فون پر بات کی۔

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی صورتحال پر سچوئشن روم میں اہم اجلاس کی صدارت کی ہے۔

اجلاس میں نائب صدر جے ڈی وینس بھی شریک تھےجنہوں نے اسلام آباد ٹاکس میں امریکی وفد کی قیادت کی تھی اور اگلے مذاکرات بھی انہی کی قیادت میں ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق اجلاس میں صدر ٹرمپ نے کم سے کم ایک مرتبہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ایرانیوں سے فون پر بات کی۔

19/04/2026
19/04/2026

*🚨مشرق وسطیٰ میں امن مشن کا ایک اور مرحلہ مکمل، وزیر اعظم سعودیہ، قطر اور ترکیے کا دورہ کرکے وطن پہنچ گئے*

اسلام آباد: وزیراعظم شہاز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے مشرق وسطیٰ میں امن مشن کا ایک اور مرحلہ مکمل ہوگیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب، قطر اور ترکیے کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے۔

وزیراعظم نے دورے میں تینوں ملکوں کے سربراہوں کو مشرق وسطیٰ میں قیامِ امن کے لیے پاکستان کی کوششوں سے آگاہ کیا۔

وطن واپس پہنچ کر وزیراعظم سے وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ملاقات اور موجودہ صورتِ حال اور حالیہ دوروں پر بھی وزیر اعظم کو بریف کیا۔

اس سے قبل فیلڈ مارشل عاصم منیر کا بھی دورۂ ایران مکمل ہوا۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دورۂ ایران میں صدر مسعود پزشکیان، ایرانی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقاتیں کیں اور علاقائی سکیورٹی اور خطے میں پائیدار امن کے قیام پر تبادلۂ خیال کیا ۔

19/04/2026

🚨لبنان خزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر اندھا دھن راکٹ حملے کیے جا رہے ہیں.❗

19/04/2026

‏اگر سفارتکاری دلالی ہے تو جے شنکر نسلی دلال ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف

19/04/2026

*‏تل ابیب میں تباہی کے آثار*

Address

Lahore Rehman Garden Phase 2
Lahore
62040

Opening Hours

09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Be creative posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share