19/01/2025
ایک اپوزیشن کی جماعت PTI
کے خلاف سب اکٹھے ہوگئے ہیں،
یہ ہماری ملکی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے.
حالانکہ ہمیشہ حکمرانوں کے خلاف اتحاد بنتے ہیں،
جیسے ایوب خان کے خلاف بنا،
پیپلزپارٹی کے خلاف PNA بنا،
نواز شریف کے خلاف GDA بنا۔
حزب اختلاف کی جماعت کے خلاف الائنس پہلی بار بنا...
مشاہد حسین سید