Daily Report

Daily Report پاکستان کی جیلوں کے متعلق خبریں

15/09/2025
14/09/2025

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
جام محمد عارف
وارڈر ڈسٹرکٹ جیل مظفرگڑھ قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں آمین

13/09/2025
12/09/2025

سرگودھا: مرحوم وارڈر کے والد کے الزامات، سپرنٹنڈنٹ پر ناروا سلوک اور علاج کی سہولت نہ دینے کا دعویٰ

سرگودھا ڈسٹرکٹ جیل کے وارڈر شفقت نواز وفات پا گئے۔
مرحوم کے والد نے الزام لگایا ہے کہ سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا نے ان کے ساتھ ناروا سلوک کیا۔
ان کے مطابق شفقت نواز شدید بیماری کے دوران محض دو دن کی چھٹی پر بھیج دیا گیا۔
مزید الزام عائد کیا گیا کہ ڈیوٹی کے دوران بے ہوش ہونے کے باوجود انہیں بروقت علاج معالجے کی سہولت فراہم نہ کی گئی۔

12/09/2025

جام آصف اقبال
سپرنٹنڈنٹ ہائی سیکورٹی پریزن، میانوالی

10/09/2025

احمد نوید گوندل
ڈی آئی جی جیل خانہ جات، ڈیرہ غازی خان(ریجن)

10/09/2025

اسدجاوید وڑائچ
ڈی آئی جی جیل خانہ جات،ملتان(ریجن)

10/09/2025

محسن رفیق
ڈی آئی جی جیل خانہ جات،لاہور(ریجن)

محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں اعلیٰ سطح پر افسران کے تبادلے / تقرریاںنوید رؤف کو ڈی آئی جی (انسپکشن) تعینات کر دیا گیامحس...
10/09/2025

محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں اعلیٰ سطح پر افسران کے تبادلے / تقرریاں

نوید رؤف کو ڈی آئی جی (انسپکشن) تعینات کر دیا گیا

محسن رفیق کو ڈی آئی جی لاہور ریجن تعینات کر دیا گیا

سعید اللہ گوندل کو اے آئی جی (انڈسٹریز) کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

اسد جاوید وڑائچ کو ڈی آئی جی ملتان ریجن تعینات کر دیا گیا

احمد نوید گوندل کو ڈی آئی جی ڈیرہ غازی خان ریجن تعینات کر دیا گیا

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Report posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share