Ask Arslan

Ask Arslan Entrepreneur.

"To walk alone on a path you believe in is better than to follow the crowd down a road that isn't yours."
28/05/2025

"To walk alone on a path you believe in is better than to follow the crowd down a road that isn't yours."

آرنلڈ نے کہا میری زندگی کے تین اصول ہیںخواب دیکھو‘ خواب تمہیں زندگی میں آگے لے کر جاتے ہیں۔دوسرا ناکامی کے خوف سے کوشش...
22/05/2025

آرنلڈ نے کہا میری زندگی کے تین اصول ہیں

خواب دیکھو‘ خواب تمہیں زندگی میں آگے لے کر جاتے ہیں۔

دوسرا ناکامی کے خوف سے کوشش بند نہ کرو‘ زندگی ایک کھیل ہے اور کھیلوں میں کھلاڑی ہارتے رہتے ہیں‘ ہار ہار کر جیتنا سیکھو تم ضرور جیتو گے .

تین اپنے ٹیلنٹ پر اتنا کام کرو، اتنی پریکٹس کرو کہ یہ تمہارے مسلز‘ تمہارے جینز میں چلا جائے‘ تم کبھی ناکام نہیں ہو گے‘ ہمیشہ آگے بڑھتے رہو خواہ پوری دنیا تمہاری مخالفت کرتی رہے‘

ہمارے بس میں اگر اپنے فیصلے ہوتےتو ہم کبھی کے گھروں کو پلٹ گئے ہوتےیوں ساتھ رہ کے سلگنے سے کتنا بہتر  تھاکسی مقام پہ ہم ...
21/05/2025

ہمارے بس میں اگر اپنے فیصلے ہوتے
تو ہم کبھی کے گھروں کو پلٹ گئے ہوتے

یوں ساتھ رہ کے سلگنے سے کتنا بہتر تھا
کسی مقام پہ ہم تم بچھڑ گئے ہوتے

کبھی تو ریت کو ہم مٹھیوں میں بھر لیتے
کبھی ہواؤں سے اپنے مکالمے ہوتے

ہمارے نام پہ کوئی چراغ تو جلتا
کسی زبان پہ ہمارے بھی تذکرے ہوتے

ہم اپنا کوئی الگ راستہ بنا لیتے
ہمارے دل نے اگر حوصلے کیے ہوتے

منور جمیل

16/05/2025

Lines.

Address

DHA Phase 6 Lahore
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ask Arslan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ask Arslan:

Share