12/03/2026
Heartiest congratulations 🥳 my dear friend.MashaALLAH Boht khushi hoi ha fbr registered hogyi hn ap Boht lucky hn ap.dil s khushi hoi h mashaALLAH ALLAH PAK apko kamyab kren ameen
Highly recommended alwys Beshak ap advance pymnt kren tb b apko quality best mily gi Hmesha…trusted seller hn ye alhamdulilah…jasa dikhati hn pics m wsa h apko bhjti b hn…
الحمد للہ ۔۔۔۔۔
میرے سمال بزنس کو برینڈ بنانے کی طرف ایک اور قدم۔
اب Aqsa Art Gallery رجسٹرڈ ہے FBR سے۔ سب لوگ جلدی سے ماشاء اللہ بول دیں۔ آپ لوگ ایڈوانس پیمنٹ کے لیے بھی اب آسانی سے ٹرسٹ کر سکتے ہیں کیونکہ جنہوں نے فراڈ کرنا ہو وہ اس طرح اپنے برینڈ رجسٹرڈ نہیں کرواتے۔
اور جو لوگ آج کل بہت نیگیٹو کمنٹ کر رہے ہیں میری پوسٹس پر ان کے لیے بس اتنا کہوں گی کہ اگر آپ سپورٹ نہیں کر سکتے یا پھر آپکو کچھ مہنگا لگتا ہے، تو نیگیٹو کمنٹس کرنے کی بجائے، خاموشی سے گزر جایا کریں۔ باقی اللہ ایسے لوگوں کو ہدایت دے۔