Malik Shehran

Malik Shehran Pakistan Tehreek e Insaaf
Youth Wing

24/05/2023
15/04/2023

شاید اس کا مردہ ضمیر زندہ ہو گیا

15/04/2023

جنرل باجوا خود بتائیں وہ مجھ سے ملنے کیوں آتے تھے پردہ فاش تفصیل جانیاں سید حیدر علی سے

11/04/2023

"ایک سیکنڈ۔۔ اسکو کاٹیں"۔ مریم نواز نے منصورعلی خان کو کیسے انٹرویو دیا؟ کلپ سامنے آگیا۔۔ مریم نواز سخت سوال پر پھنس گئیں، کٹ کریں، کٹ کریں کہہ کر کسی اور سے مدد لی۔۔ کلپ منصورعلی خان کے شو میں شامل نہ ہوسکا

10/04/2023

رہنما تحریک انصاف حماد اظہر کا پی ڈی ایم حکومت کی گزشتہ ایک سال کی معاشی تباہی پر اظہار خیال

10/04/2023

نانی پھنس گئی۔ '''اس کو کٹ کرو''' انٹرویو کا وہ حصہ جو ٹی وی پر نہیں چلایا گیا۔

10/04/2023

اس ویڈیو میں آپ سوچ رہے ہوں گے کہ پتہ نہیں کیا ہوا ہے۔ یہ عوام کیوں ن لیگ والوں کو لعن طعن کر رہے ہیں تو بتاتا چلوں کہ دراصل ن لیگی وزیر مرتضی جاوید عباسی ایبٹ آباد میں سوئی گیس منصوبے کا افتتاح کرنے گئے تو عوام نے ان کی اوقات بتا کر انہیں بھاگنے پر مجبور کر دیا😁😜
اب خود سوچیں ایسے خطرناک حالات میں یہ لوگ الیکشن میں کیسے جاسکتے ہیں 😂🤣

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Shehran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Shehran:

Share

Category