Hum Nawa

Hum Nawa When we slow down and deeply listen, the differences dissolve.

22/08/2025

سگے رشتوں کا سفید خون

HOW?????
17/06/2025

HOW?????

ڈاکٹر پراتیک جوشی جو گزشتہ 6 سال سے لندن میں رہ رہے تھے, اپنی اہلیہ اور بچوں کو انڈیا سے اپنے پاس لندن بلاکر وہاں سیٹل ہ...
12/06/2025

ڈاکٹر پراتیک جوشی جو گزشتہ 6 سال سے لندن میں رہ رہے تھے, اپنی اہلیہ اور بچوں کو انڈیا سے اپنے پاس لندن بلاکر وہاں سیٹل ہونے کے خواب دیکھے تھے, انکی اہلیہ جو پیشہ کے اعتبار سے ڈاکٹر تھیں اپنی ملازمت سے ریزائن کرکے بچوں اور شوہر کے ہمراہ احمد آباد میں کریش ہونے والے بدقسمت طیارہ 171 میں سوار تھے, انسان کیا کیا سوچتا ہے اپنی زندگی کے بارے میں لیکن اگلے پل کا بھی نہیں معلوم وہ ہوگا بھی نہیں, کراچی میں گرنے والا 8303 بھی ایسے ہی کتنے خواب اپنے ساتھ لے گیا تھا وہ ہی دردناک یاد آج پھر تازہ ہوگی۔

11/06/2025

گھر کا ملازم چکن کڑاہی کھا رہا تھا کہ مالکن آ گئی اور غصے سے چلا کر بولی، "شرفو! تمہیں کہا تھا کہ آج کے بعد گھر میں گوشت نہیں پکے گا بلکہ صرف دال پکے گی کیوں کہ صاحب بے روزگار ہو گئے ہیں۔"
ملازم سکون سے بوٹی نوچتے ہوئے بولا، "بی بی جی، شور مت مچائیں۔ آپ کے لیے دال ہی بنی ہے۔ یہ چکن میرے لیے ہے۔ بےروزگار صاحب ہوئے ہیں، میں نہیں۔"
کیونکہ ملکی حالات صرف عوام کے لیے خراب ہیں۔
عوام کے خادموں کے لیے نہیں۔🙄🙃
منقول

مائیں ایسی نہیں ہوتی , ایسی عورت کو ماں کہنا ماں کے رتبے کی تذلیل ہے.منڈی بہاؤالدین 😢
10/06/2025

مائیں ایسی نہیں ہوتی , ایسی عورت کو ماں کہنا ماں کے رتبے کی تذلیل ہے.

منڈی بہاؤالدین 😢

ظلم کی انتہا۔۔۔ بنوں تھانہ غوریوالہ کے قریب کسی نامعلوم عورت کو کسی نے بے دردی سے ذبح کیا ہے۔بھری اور چاقو ساتھ پڑے ہوئے...
04/06/2025

ظلم کی انتہا۔۔۔
بنوں تھانہ غوریوالہ کے قریب کسی نامعلوم عورت کو کسی نے بے دردی سے ذبح کیا ہے۔
بھری اور چاقو ساتھ پڑے ہوئے ہیں اور
ایک تقریبآ گیارہ ماہ کی بچی ساتھ سو رہی ہے اور ایک دو سالہ بچی امی امی پکار رہی ہے۔۔۔۔
ایسا بے حال ہوں کہ قریب سے بچیوں کی تصویر بھی نہیں بنا سکتا۔
حکومت سے فوری ایکشن کی درخواست۔۔

یوٹیوب کی مزاحیہ ویڈیوز اور پیروڈیز بنانے والے یوٹیوبر عون علی کھوسہ کو نامعلوم سادہ لباس اہلکار اغوا کر کے نامعلوم مقام...
15/08/2024

یوٹیوب کی مزاحیہ ویڈیوز اور پیروڈیز بنانے والے یوٹیوبر عون علی کھوسہ کو نامعلوم سادہ لباس اہلکار اغوا کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے ہیں

05/08/2024

یہ قوم اخلاقی طور پر گر چکی ہے
ڈاکٹر عامر لیاقت 😢
خلیل الرحمٰن قمر😢
ٹک ٹاکر مایا کے عاشق۔۔۔😢
لاہور جرمن سیاح کے ساتھ ڈکیتی 😢
اپنی فوج کو گالیاں دیتی ہے دن رات،😢
ایک دوسرے کی ننگی ویڈیوز لیک کر کے لنک مانگتی ہے😢😢

تاریخ یاد رکھے گی حسینہ واجد کا ظلم۔۔۔اللہ بنگلہ دیش کے حالات پے رحم کرے آمین
05/08/2024

تاریخ یاد رکھے گی حسینہ واجد کا ظلم۔۔۔
اللہ بنگلہ دیش کے حالات پے رحم کرے آمین

04/08/2024

*یہ ہے وہ بچہ جس کو زندگی کی تمام سہولیات دینے کے لئے ہماری حکومتیں مجبوری میں قرض پر قرض لیتی ہیں۔*

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
31/07/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

25/07/2024

اور دشمنیاں خاندان نگل جاتی ہیں ،😢😢😢😢

Address

Lahore
10250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hum Nawa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hum Nawa:

Share