ONE TIME News

02/04/2026

*وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ*

پیٹرول کی قیمت میں 137 روپے 23 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 458 روپے 40 پیسے فی لیٹر مقرر

ڈیزل کی قیمت میں 184 روپے 49 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 520 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا

01/04/2026
01/04/2026

کونسی دُکان 10بجے بند ہوگی؟لاہور کی تحصیل راوی میں اسسٹنٹ کمشنر حمیرا شاہ رات دس بجے مارکیٹیں بند کرنے کےقانون سے ہی لاعلم نکلیں
news

01/04/2026

میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران میں ولی عصر چوک پر جمع ایرانی عوام نے پاکستانی سبز ہلالی پرچم اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر شکریہ پاکستان کے نعرے بھی درج تھے۔ تہران میں نکالی جانے والی ریلیوں میں صدر مسعود پزشکیان اور وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بھی شرکت کی۔ ONE TIME News

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ONE TIME News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share