27/05/2025
"جب تک عامر نہیں آئے گا، جہاز نہیں اُڑاؤں گا!"
قبولیت یہی ہے…
جسے زمین والے ٹھکرا دیں،
اگر رب بُلا لے… تو کوئی روک نہیں سکتا!
لبّیك اللهم لبّیك
کچھ چہرے زمین پر گمنام ہوتے ہیں…
لیکن عرش پر محبوب ہوتے ہیں۔