Hadi writesツ

Hadi writesツ پیج پر آگئے ہو تو اسکو فالو بھی کرلو۔
اس پیج کو اپنی پرانی محبت سمجھ کر وقت دیں🤫

09/06/2024

زیادہ دیر تک غائب نہ رہو کہ پھر آکر پوچھو کے میں کیسا ہوں، تفصیلات وقت کے ساتھ ساتھ مر جاتی ہیں اور کہانیاں بدل جاتی ہیں۔۔۔🖤🙂

19/02/2024

ہاں میں بہت عجیب ہُوں...!!
ہاں میں بہت بَد مِزاج ہُوں...!!
ہاں میں سَر پِھرا ہُوں...!!
اور سَر پِھرا ایسا کے اپنے ہی جزبات کا خُون پی جاؤں...!!
ہاں میں ایسا ہی ہوں...🙂🖤

اکثر لوگوں کو یہ کہتے سُنا ہے...!!
کِتنے عجیب لوگ ہیں بات پکڑ کر اِنسان چھوڑ دیتے ہیں...!!

تو سُنووو...!!
ہاں میں ایسا ہی ہُوں میں باتیں پکڑ کر اِنسان چھوڑ دیتا ہُوں اور باتیں یاد رکھتا ہوں...!!
کیونکہ میری نظر میں وہ رِشتے جو ہم خُود قائم کرتے ہیں وہ رِشتے ایک دھاگے کی مانِند ہوتے ہیں اور جب یہ دھاگہ ایک بار ٹُوٹ جائے تو پِھر اُس دھاگے کو دوبارہ جوڑنے کے لیے اُس کو گِرہ لگانی پڑتی ہے، اور جِس دھاگے میں گِرہ لگ جائے وہ دھاگہ پِھر کِسی کام کا نہیں رہتا...!!

گِرہ لگائے گئے رِشتے کا ہمیں ڈر ہی لگا رہتا ہے کے کہیں نہ کہیں، کبھی نہ کبھی، کِسی نہ کِسی موڑ پر وہ گِرہ دوبارہ سے اُس رِشتے کے بیچ آ جائے گی اور ایک بار پِھر اُسی گِرہ سے وہ رِشتہ دوبارہ سے ٹُوٹ جائے گا...!!
اگر ایسا رِشتہ کِسی وجہ سے ٹُوٹ بھی جائے تو ایک مرتبہ گِرہ لگا کر دیکھ لیں بار بار گِرہ لگانے سے ڈور کمزور ہو جاتی ہے اور ہر بار ہی ٹُوٹتی ہے...!!

میں اِسی لیے عجیب ہُوں کیوں کہ میں ایک بار ٹُوٹے ہُوئے دھاگے کو دوبارہ گِرہ لگانا گُناہ سمجھتا ہُوں ایسی ڈور کو کھول دیتا ہُوں جو دوبارہ کِسی موڑ پر ایک مرتبہ پِھر سے ٹُوٹنے کے لیے تیار بیٹھی ہو...🙂🖤

*گرافکس ڈیزائن آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ساتھ فری ورکشاپ*ھادی لرنگ ہب کی جانب سے موبائل گرافکس ڈیزائن کی ورکشاپ کے بعد اب ای...
13/02/2024

*گرافکس ڈیزائن آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ساتھ فری ورکشاپ*
ھادی لرنگ ہب کی جانب سے موبائل گرافکس ڈیزائن کی ورکشاپ کے بعد اب ایک اور ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ہے ۔ اس ورکشاپ کا دورانیہ تین دن ہے۔ جس کی پہلی کلاس پندرہ فروری کو ہوگی۔ یہ تمام کلاسز واٹس ایپ پر ہونگی۔جو کہ آپکو ریکارڈنگ کی صورت میں ملیں گی۔ ورکشاپ کے بعد موبائل گرافکس ڈیزائن کا دو ماہ کا کورس کروایا جائے گا ۔ جس کی معلومات آپ ہم سے حاصل کرسکتے ہیں ۔
اس ورکشاپ میں آپکو آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے گرافکس بنانے ، لوگو بنانے، اےآئی پورٹریٹ فوٹوز بنانے، ٹوڈی کارٹون ڈی پی بنانے یا پرومپٹ بنانا بتایا جائے گا۔
نوٹ: اس ورکشاپ کی کوئی فیس نہیں ہے۔ یہ مکمل طور پر *فری* ہے
وہ لوگ جو ورکشاپ کو جوائن کرنا چاہتے ہیں انبوکس میں رابطہ کریں
https://chat.whatsapp.com/CkbYrsiviz91goNpA3fQjN

السلام وعلیکم!وہ لوگ جو گرافکس ڈیزائن سیکھنا چاہتے ہیں یا سیکھنے کا شوق رکھتے ہیں تو ان کے لیے یہ تین دن کا ورکشاپ تیار ...
25/01/2024

السلام وعلیکم!
وہ لوگ جو گرافکس ڈیزائن سیکھنا چاہتے ہیں یا سیکھنے کا شوق رکھتے ہیں تو ان کے لیے یہ تین دن کا ورکشاپ تیار ہے۔ اس کے اندر آپکو موبائل گرافکس ڈیزائن کے بارے میں بتایا جائے کہ آپ کیسے موبائل کے ذریعے پروفیشنل ڈیزائن بناسکتے ہیں ۔ آپ کو پوسٹر ڈیزائن ، لوگو ڈیزائن ، سوشل میڈیا پوسٹ ڈیزائن ، بنانا سیکھایا جائے گا ۔ اس کے علاوہ آپ کو فری لانس کے متعلق گائیڈ کیا جائے گا کہ کیسے آپ آنلائن بیٹھ کر پیسے کماسکتے ہیں ۔ اس ورکشاپ کی کوئی فیس نہیں ہے ۔ یہ بالکل فری ہے

16/12/2023

آنکھ اسی واسطے رستے پہ بٹھائ ہوئی ہے
میں نے اک شخص کو آواز لگائ ہوئی ہے

تجھ کو دیکھوں تو نجانے مجھے کیا ہوتا ہے
تیری تصویر مری جان کو آئ ہوئی ہے

✨❤‍🔥

السلام وعلیکم!وہ لوگ جو گرافکس ڈیزائن سیکھنا چاہتے ہیں یا سیکھنے کا شوق رکھتے ہیں تو ان کے لیے یہ تین دن کا ورکشاپ تیار ...
26/11/2023

السلام وعلیکم!
وہ لوگ جو گرافکس ڈیزائن سیکھنا چاہتے ہیں یا سیکھنے کا شوق رکھتے ہیں تو ان کے لیے یہ تین دن کا ورکشاپ تیار ہے۔ اس کے اندر آپکو موبائل گرافکس ڈیزائن کے بارے میں بتایا جائے کہ آپ کیسے موبائل کے ذریعے پروفیشنل ڈیزائن بناسکتے ہیں ۔ آپ کو پوسٹر ڈیزائن ، لوگو ڈیزائن ، سوشل میڈیا پوسٹ ڈیزائن ، بنانا سیکھایا جائے گا ۔ اس کے علاوہ آپ کو فری لانس کے متعلق گائیڈ کیا جائے گا کہ کیسے آپ آنلائن بیٹھ کر پیسے کماسکتے ہیں ۔ اس ورکشاپ کی کوئی فیس نہیں ہے ۔ یہ بالکل فری ہے
ورکشاپ لنک کمنٹ میں موجود ہے

11/10/2023

تیری ایک جھلک کو ترس جاتا ہے دل میرا
قسمت والے ہیں وہ لوگ جو روز تیرا دیدار کرتے ہیں

11/10/2023

آ کِسی روز دِکھائیں تُجھے تہہ خانہِ دل💞
ہم تیری یاد کا سامان یہیں رَکھتے ہیں

04/10/2023

آسان نہیں ہے مجھے پڑھ لینا
لفظوں کی نہیں جذبات کی کتاب ہوں میں ·

السلام وعلیکم!وہ لوگ جو گرافکس ڈیزائن سیکھنا چاہتے ہیں یا سیکھنے کا شوق رکھتے ہیں تو ان کے لیے یہ تین دن کا ورکشاپ تیار ...
29/09/2023

السلام وعلیکم!
وہ لوگ جو گرافکس ڈیزائن سیکھنا چاہتے ہیں یا سیکھنے کا شوق رکھتے ہیں تو ان کے لیے یہ تین دن کا ورکشاپ تیار ہے۔ اس کے اندر آپکو موبائل گرافکس ڈیزائن کے بارے میں بتایا جائے کہ آپ کیسے موبائل کے ذریعے پروفیشنل ڈیزائن بناسکتے ہیں ۔ آپ کو پوسٹر ڈیزائن ، لوگو ڈیزائن ، سوشل میڈیا پوسٹ ڈیزائن ، بنانا سیکھایا جائے گا ۔ اس کے علاوہ آپ کو فری لانس کے متعلق گائیڈ کیا جائے گا کہ کیسے آپ آنلائن بیٹھ کر پیسے کماسکتے ہیں ۔ اس ورکشاپ کی کوئی فیس نہیں ہے ۔ یہ بالکل فری ہے
https://chat.whatsapp.com/JsJdkDE6iAnCXDEdTOHZ7c

25/09/2023

Made by me

Address

Lahore
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hadi writesツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hadi writesツ:

Share

Category