28/04/2026
ماں باپ نے اجازت دی ہے تو ایسے کپڑے پہن سکتی ہوں، جس کو نہیں پسند وہ اپنی عورتوں کو نہ پہنائے۔
اداکارہ کا دو ٹوک مؤقف سوشل میڈیا پر بحث کا باعث 🔥
آپ کی کیا رائے ہے؟ 🤔
#پاکستان #اداکارہ #وائرل #نیوز #ٹرینڈنگ