Insaf Youth Wing - Central Punjab

Insaf Youth Wing - Central Punjab Insaf Youth Wing Central Punjab Official Page

انصاف یوتھ ونگ سنٹرل پنجاب گورنگ باڈی کی جانب سے سیالکوٹ پی پی 49 کا نوٹفیکیشن کالعدم قرار دیا جاتا ہے جس کی کوئی قانونی...
12/08/2025

انصاف یوتھ ونگ سنٹرل پنجاب گورنگ باڈی کی جانب سے سیالکوٹ پی پی 49 کا نوٹفیکیشن کالعدم قرار دیا جاتا ہے جس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ۔
وضاحت کی جاتی ہے سیالکوٹ میں یوتھ ونگ کی کوئی ضلعی تنظیم موجود نہیں ہے

07/08/2025

5 اگست احتجاج کے سلسلہ میں سینکڑوں کارکنان جو گرفتار تھے وہ الحمداللہ وکلاء کے بہترین دلائل سے ڈسچارج ہوگئے ان میں سے آج آخری 7 کارکنان کو بھی مقدمہ سے ڈسچارج کردیا گیا۔ ممبر پنجاب بار کونسل رانا ضمیر احمد جھیڈو ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب میاں حسن شکیل ایڈووکیٹ عدالت پیش ہوئے انہوں نے کہا ہم پاکستان تحریک انصاف کے ہر کارکن کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔
انصاف یوتھ ونگ کے تمام گرفتار کارکنان کو ڈسچارج کردیا گیا ہے۔

گوجرانوالا ضلعی سنئیر نائب صدر رانا طلحہ کے 2 بھائی گزشتہ 5 روز سے پنجاب پولیس کی غئر قانونی تحویل میں جس کی انصاف یوتھ ...
05/08/2025

گوجرانوالا ضلعی سنئیر نائب صدر رانا طلحہ کے 2 بھائی گزشتہ 5 روز سے پنجاب پولیس کی غئر قانونی تحویل میں جس کی انصاف یوتھ ونگ سنٹرل پنجاب کی تنظیم شدید مزمت کرتی ہے

05/08/2025

جنرل سکریٹری انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب میاں حسن شکیل کی ہدایت پر 5 اگست کے حوالےسے احسن سلطان کی جانب سے ضلع نارووال میں ریلی نکالی گئ

05/08/2025

سکریٹری جنرل انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب میاں حسن شکیل کی قیادت میں انصاف یوتھ ونگ کے نوجوانوں کا ایوان عدل کے باہر احتجاج
پورے لاہور میں دفعہ 804 نافذ

05/08/2025

5 اگست پرامن احتجاج گجرات۔
جنرل سیکریٹری انصاف یوتھ ونگ سنٹرل پنجاب میاں حسن شکیل کی خصوصی ہدایت اور پارٹی کی کال پر ضلعی صدر انصاف یوتھ ونگ گجرات راجہ زین ناصر اور سہیل وارث گجر ضلعی جنرل سیکریٹری کی قیادت میں انصاف یوتھ ونگ کی گجرات جی ٹی روڈ پر بائیک اینڈ کار ریلی۔۔
ریلی میں نوجوانوں کی بڑی تعداد کی شرکت،عمران خان کہ حق میں نعرے
ایک ہی مقصد ایک ہی نعرہ
رہا کرو خان ہمارا

04/08/2025

🚨 پولیس گردی کی شدید مذمت 🚨

علی نقوی کے گھر پر ایک بار پھر پولیس کی غیر قانونی ریڈ کی گئی۔ یہ اوچھے ہتھکنڈے ہمیں اپنے موقف اور مشن سے پیچھے نہیں ہٹا سکتے۔
ہم عمران خان کے سپاہی ہیں اور حق کی آواز بلند کرتے رہیں گے

پاکستان تحریک انصاف کی ممتاز شخصیت زاہد ربانی جٹ صاحب کے کم سن نابالغ بیٹے کو پولیس گھر سے اٹھا کر لے گئی ہے یہ پولیس کا...
03/08/2025

پاکستان تحریک انصاف کی ممتاز شخصیت
زاہد ربانی جٹ صاحب کے کم سن نابالغ بیٹے کو پولیس گھر سے اٹھا کر لے گئی ہے
یہ پولیس کا انتہائی شرمناک اور قانون کے منافی اقدام ہے

انصاف یوتھ ونگ گوجرانولہ کے نوجوانوں کی غیر قانونی گرفتاری کی پُر زور مزمت کرتے ہیں ۔۔فارم 47 کی پیداوار نااہل کرپٹ حکوم...
31/07/2025

انصاف یوتھ ونگ گوجرانولہ کے نوجوانوں کی غیر قانونی گرفتاری کی پُر زور مزمت کرتے ہیں ۔۔
فارم 47 کی پیداوار نااہل کرپٹ حکومت ایسے نوجوانوں پر ظلم و بربریت کر کے عمران خان کے نظریے سے پیچھے نہیں کر سکتی ۔۔

27/07/2025

گوجرانوالا کینٹ میں سکریٹری جنرل انصاف یوتھ ونگ سینڑل پنجاب میاں حسن شکیل کی عثمان خان سدوزئی کی جانب سے نکالی جانے والی کی قیادت۔
مرزا نعمان سیکرٹری انفارمیشن سینڑل پنجاب یوتھ ونگ، عادل رانجھا ، شیروز چیمہ ، علی نقوی بھی ریلی میں شریک
ریلی میں موجود یوتھ ونگ کے نوجوانوں کے عمران خان کے حق میں فلک شگاف نعرے بازی
گوجرانوالا میں 9 مئی کے بعد نکالے جانے والی سب سے بڑی ریلی

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing - Central Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share