
01/07/2025
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے ٹرانسپورٹ کے 12ویں اجلاس میں شرکت کے لئے چین کے شہر تیانجن آمد، چین کے وزیر ٹرانسپورٹ لیووی نے استقبال کیا ، اُن کے ہمراہ اعلیٰ سطحی اجلاس ، دونوں وزراء کا سی پیک کے مغربی حصے، ای کامرس کے امور، گوادرپورٹ و ائیر پورٹ اور ایران و افغانستان سے زمینی رابطوں پر بھی تبادلہ خیال