
09/03/2025
اہم نوٹ ۔۔۔۔ ھوشیار
السلام و علیکم ۔۔۔۔۔ دوستوں
آج صبح صبح یہ مصوف جو تصویر میں دیکھایا گیا ہے۔۔۔۔
میرے پاس شاپ پر پیکیج کروانے آیا۔۔۔۔اس نے 600 سو والا پیکیج کروایا اور یہ نوٹ دیا 1000 والا ۔۔۔۔ جو بالکل جعلی ہے۔۔۔۔۔
اس بھائی نے بہت قسمیں اٹھیں ۔۔۔۔ اور بتایا کہ مریم نواز والے 10000 شاپ سے نکلوائے ہیں جن میں سے یہ نوٹ بھی آیا۔۔۔۔۔
یہ سب باتیں آپ سے شیئر کرنے کا مقصد یہ بتانا ہے کہ آج کل مارکیٹ میں 1000 اور 5000 ہزار کے جعلی نوٹ بہت زیادہ گردش کر رہے ہیں۔۔۔۔
خود بھی ہوشیار رہیں اور اپنے پیاروں کو بھی محفوظ رکھیے۔۔۔۔۔۔