27/06/2026
🖤 غازی نہ چادر تو کیا — ندیم سرور کا دلوں کو رلا دینے والا نیا نوحہ۔ کربلا کے غم اور اہلِ بیتؑ کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت۔
🌹 اگر آپ اہلِ بیتؑ سے محبت کرتے ہیں تو محمدﷺ و آلِ محمدﷺ پر درود و سلام ضرور بھیجیں۔