BabarMughal

BabarMughal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BabarMughal, Digital creator, Lahore.
(1)

خداوند میرا چوپان ہے مجھے کی نہ ہوگی ۔

وہ مجھے ہری ہری چرا گاہوں میں بٹھاتا ہے۔

وہ مجھے راحت کے چشموں کے پاس لے جاتا ہے۔

وہ میری جان کو بحال کرتا ہے۔

وہ مجھے اپنے نام کی خاطر صداقت کی راہوں پہ لے چلتا ہے۔

01/08/2025
دس لاکھ کا جہیز پانچ لاکھ کا کھانا گھڑی پہنائیانگوٹھی پہنائیمکلاوے کے دن کا کھاناولیمے کے دن کا ناشتہ پھر بیٹی کو رخصت ک...
22/07/2025

دس لاکھ کا جہیز
پانچ لاکھ کا کھانا
گھڑی پہنائی
انگوٹھی پہنائی
مکلاوے کے دن کا کھانا
ولیمے کے دن کا ناشتہ
پھر بیٹی کو رخصت کیا تو سب سسرالیوں میں کپڑے بھیجنا
برات کو جاتے ہوئے بھی ساتھ میں کھانا بھیجنا
بیٹی ہے یا کوئی سزا ہے
اور یہ سب تب سے شروع ہو جاتا ہے جب منگنی کر دی جاتی ہے کبھی نند آرہی ہے کبھی جیٹھانی آرہی ہے کبھی چاچی ساس آرہی ہے کبھی ممانی ساس آ رہی ہے ٹولیاں بنا کے آتی ہیں اور بیٹی کی ماں ایک مصنوعی مسکراہٹ چہرے پر سجائے سب کو اعلی سے اعلی کھانا پیش کرتی ہے اور سب کو اچھے طریقے سے ویلکم کرتی ہے باپ کا ایک ایک بال قرضے میں ڈوب جاتا ہے اور ایسے میں بیس لوگ گھیرے میں لے کے کہتے ہیں جی کتنے بندے برات میں ساتھ لے کر آئے 100یا 200 بندہ تو ہمارے اپنے رشتے دار ہی ہیں اور باپ جب گھر آتا ہے شام کو تو بیٹی سر دبانے بیٹھ جاتی ہے کہ اس باپ کا بال بال میری وجہ سے قرضے میں ہے
خدارا ان رسموں کو ختم کر دو تاکہ ہر باپ اپنی بیٹی کو عزت کے ساتھ رخصت کر سکے

*اپنی بیٹی کو لالچیوں کے سپرد نہ کریں۔*

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BabarMughal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BabarMughal:

Share