01/07/2025
شیخوپورہ: واپڈا کمپلیکس میں بزرگ خاتون سے بدسلوکی،
شیخوپورہ۔سیکیورٹی گارڈ نے دفتر سے گھسیٹ کر باہر نکال دیا،،،
شیخوپورہ۔بجلی کا بل ٹھیک کروانے آئی ایک بوڑھی عورت کو واپڈا کے گارڈز نے ذلیل خوار کرکے گریٹ کر گیٹ سے باہر پھینک دیا
یہ واقع لیسکو واپڈا کمپلیکس شیخوپورہ میں منظر عام پر آیا
شیخوپورہ۔جس میں ایک ضعیف العمر، خاتون کو سیکیورٹی گارڈ کی جانب سے دفتر سے گھسیٹ کر زبردستی باہر نکالا گیا۔
شیخوپورہ۔ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ بزرگ خاتون، جو ماں کے رتبے پر فائز ہے، بجلی کے بل کے مسئلے پر شکایت کے لیے آئی تھی،
شیخوپورہ۔انسانی ہمدردی اور عزت نفس کے تقاضوں کو یکسر نظر انداز کرتے ہوئے، اسے غیر اخلاقی اور غیر انسانی سلوک کا نشانہ بنایا گیا۔
شیخوپورہ۔واقعہ نہ صرف معاشرتی اقدار کی پامالی ہے بلکہ ایک ماں جیسے رشتے کی تذلیل بھی ہے
شیخوپورہ۔حکومت، بالخصوص وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف، جو خود بھی ایک خاتون ہیں، شہری۔
شیخوپورہ۔وزیر اعلی پنجاب سے فوری نوٹس لینے کی اپیل کی جاتی ہے۔
شیخوپورہ۔ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ شاہد عمران مارتھ اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شیخوپورہ بلال ظفر شیخ سمیت متعلقہ ادارے کے اعلیٰ افسران اس افسوسناک واقعے کی غیرجانبدارانہ انکوائری کرائیں