Urban Talks

Urban Talks Assalamu alaikum
welcome to the Urabn Talks. please Promote my page and enjoy the fun ����

دہم کلاس کا رزلٹ دیکھنے کے لیے تمام بورڈز کی ویب سائٹس کے لنک نیچے دیے گئے ہیں ۔D.G. Khanhttps://www.bisedgkhan.edu.pk/B...
06/08/2026

دہم کلاس کا رزلٹ دیکھنے کے لیے تمام بورڈز کی ویب سائٹس کے لنک نیچے دیے گئے ہیں ۔
D.G. Khan
https://www.bisedgkhan.edu.pk/
Bise Bahawalpur
http://www.bisebwp.edu.pk/
Faisalabad
https://www.bisefsd.edu.pk/
Gujranwala
http://www.bisegrw.com/
Lahore
https://www.biselahore.com/
Multan
https://web.bisemultan.edu.pk/
Rawalpindi
https://biserawalpindi.edu.pk/
Sahiwal
https://bisesahiwal.edu.pk/
Sargodha
https://www.bisesargodha.edu.pk/
براہ مہربانی خود بھی سیو کر لیں اور دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں

( پنجاب حکومت کارمضان راشن پیکج کا اعلان)حکومت اس بار رمضان راشن کے رقم والٹ اکاؤنٹ سسٹم کے تحت دینے پہ غور کررہے ہے۔اس ...
09/02/2026

( پنجاب حکومت کارمضان راشن پیکج کا اعلان)
حکومت اس بار رمضان راشن کے رقم والٹ اکاؤنٹ سسٹم کے تحت دینے پہ غور کررہے ہے۔
اس بار راشن کے رقم پچہلے سال 5 ہزار سے بڑہا کہ اس بار دس ہزار کرنے کے تجویز ۔
وفاق کیطرف سے رمضان راشن کے رقم بی آ ایس پی کے ڈیٹا میں 50 سکور تک والے خواتین کو دینے پہ غور۔
وفاق کیساتھ اس بار پنجاب حکومت ،سندھ حکومت ،کی پہ کی حکومت اور بلوچستان حکومت بھی رمضان سبسڈی دینے کے تیاریاں کررہے ہیں
مجموعی رمضان بجٹ تجاویز 100 ارب سے زیادہ ہے ۔
یاد رکہیں اب تک کوئے رمضان راشن کے درخواست یا اپیل کیلئے کوئے پورٹل یا ویب سائٹ نہیں بنائے گئے۔
#8171




09/02/2026

ملتان سلطان پی ایس ایل کی مہنگی ترین ٹیم بن گئی، 2.45 ارب روپے میں فروخت
پی ایس ایل
ٹیم ملتان سلطان فروحت
ولی نیک نے 2 ارب 45 کروڑ میں خرید کر
ٹیم کا نام بدل کر راولپنڈی رکھ دیا۔۔۔🤫

08/02/2026

الحمدللہ مخدوم پور میں بچی کو زندہ نکال لیا گیا
شکریہ ریسکیو 1122
rescue1122 saves the Child Girl.
#1122

Address

Tashil Sohowa Dictics Jhelum Punjab
Lahore

Telephone

+923319867909

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urban Talks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Urban Talks:

Shortcuts

Share