Etihad News

Etihad News Etihad News — Pakistan’s Fastest Growing Digital Media Platform ✨
🎥 Trending | 🎤 Real Stories | 🎙️ Interviews | 🔥 Viral Entertainment

26/05/2026

پاکستانی مؤذن کی ایسی اذان کہ لوگ حیران رہ گئے 😳 آواز بالکل امامِ کعبہ جیسی!

ایک گونگے لڑکے کو ایک بہری لڑکی سے پیار ہو گیا۔۔گونگا جب بھی گانا گاتا تو بہری لڑکی اُس کا گانا سُن کر دوڑی چلی آتی۔۔لڑک...
26/05/2026

ایک گونگے لڑکے کو ایک بہری لڑکی سے پیار ہو گیا۔۔
گونگا جب بھی گانا گاتا تو بہری لڑکی اُس کا گانا سُن کر دوڑی چلی آتی۔۔

لڑکی کے اندھے چچا نے اُن دونوں کو باتیں کرتے دیکھ لیا۔۔
اُس نے جا کر لڑکی کے باپ کو بتایا۔۔

لڑکی کا باپ دونوں ٹانگوں سے معذور تھا۔۔
بیٹی کے بارے میں ایسا سُن کر اُس نے فوراً اپنی سائیکل پکڑی، موٹر سائیکل کو کک ماری، اور سائیکل ڈیڑھ سو کی سپیڈ سے بھگاتا ہوا اُس جگہ پہنچا۔۔

وہاں پہنچتے ہی اُس نے جیب سے خنجر نکالا، دو فائر کیے، دونوں تیر جا کر لڑکے کے دل میں لگے، اُس کی بیٹی لہو لہان ہو کر وہیں مر گئی۔۔

نوٹ:
جب آپ سیاست دانوں کے وعدوں، ریاستِ مدینہ، تبدیلی، بل فری، دو سو یونٹ فری والی سیاسی تقریروں پر یقین کر سکتے ہیں تو میری اس بات پر بھی یقین کر لیں۔۔۔ 🙏

26/05/2026

جو جو اپنی پریشانیوں اور مشکلوں سے نجات چاہتا ہے “آمین” لکھے 🤲🕋

25/05/2026

پٹرول پینے والا حیران کن جانور 😱 لوگوں کے ہوش اُڑ گئے

🔴 اتحاد نیوز | عوام کی آوازآپ کا پسندیدہ لیڈر کون ہے؟ 🤔اپنی قیمتی رائے کمنٹس میں ضرور دیں 👇📊 عوامی رائے جاننے کے لیے اپن...
25/05/2026

🔴 اتحاد نیوز | عوام کی آواز

آپ کا پسندیدہ لیڈر کون ہے؟ 🤔
اپنی قیمتی رائے کمنٹس میں ضرور دیں 👇

📊 عوامی رائے جاننے کے لیے اپنی پسند کا اظہار کریں
👍 لائک کریں | 💬 کمنٹ کریں | 🔁 شیئر کریں

24/05/2026

آلائشیں باہر پھینکنے والوں کیلئے بڑا اعلان 🚨 اب 50 ہزار تک جرمانہ ہوگا!

23/05/2026












حکام کے مطابق اب صرف ہسپتال، گورنر ہاؤس اور وزیرِ اعلیٰ ہاؤس کو خود مختار فیڈر پر ڈبل سورس کنکشن کی اجازت ہوگی۔ اس کے عل...
21/05/2026

حکام کے مطابق اب صرف ہسپتال، گورنر ہاؤس اور وزیرِ اعلیٰ ہاؤس کو خود مختار فیڈر پر ڈبل سورس کنکشن کی اجازت ہوگی۔ اس کے علاوہ سرکاری گھروں اور پرائیویٹ آبادیوں سے بھی تمام ڈبل سورس کنکشن ختم کیے جائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈبل سورس کنکشن جانی حادثات کا سبب بن سکتے ہیں، جس کے پیشِ نظر یہ اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید تفصیلات کے لیے کمنٹ میں دیے گئے لنک پر کلک کریں 👇

20/05/2026

میں آج بھی اُس کا انتظار کر رہا ہوں…” بابا کی محبت نے سب کو رُلا دیا 💔
#محبت
#پاکستان

20/05/2026

اگر آپ کو اچانک پیسوں کی ضرورت پڑ جائے تو سب سے پہلے کال کس کو کرو گے
ابو ۔ بھائی ۔دوست۔ رشتے دار؟

قومی ٹیم اس وقت بنگلادیش کی جانب سے دیے گئے 437 رنز کے بڑے ہدف کا تعاقب کر رہی ہے، اور شائقین کرکٹ کی نظریں میچ کے ہر لم...
19/05/2026

قومی ٹیم اس وقت بنگلادیش کی جانب سے دیے گئے 437 رنز کے بڑے ہدف کا تعاقب کر رہی ہے، اور شائقین کرکٹ کی نظریں میچ کے ہر لمحے پر جمی ہوئی ہیں۔

ایسے بڑے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے لیے جیت آسان نہیں لگتی، مگر کرکٹ میں کچھ بھی ممکن ہے۔ اگر ٹاپ آرڈر ذمہ داری سے کھیل جائے اور پارٹنرشپس قائم ہو جائیں تو مقابلہ دلچسپ ہو سکتا ہے۔ البتہ موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے بنگلادیش کا پلڑا قدرے بھاری محسوس ہو رہا ہے۔

آپ کی رائے میں پاکستان یہ ہدف حاصل کر پائے گا یا نہیں؟

Address

Model Town Lahore
Lahore
54700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Etihad News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share