Arifwala GuhlamQadir ENN TV

Arifwala GuhlamQadir  ENN TV Hay I'm guhlamQadir my work Media ENN news

28/11/2021

اپ کا اپنا نیوز چینل ای این این ؛
خصوصی نمائندہ غلام قادر ای این این نیوز،،،
اڈارسولپورکےپاس غریب پر ظلم کی انتہا محمد رفیق جو کے ایک غریب آدمی ہے سپریم کورٹ کی طرف سے زمین ان کے حق میں ہو گئی تھی ۔اس کے بعد اس پر ظلم کی انتہا محمد اشرف نے کچھ لوگوں کے ساتھ اور پولیس کی ملی بغط کے ساتھ ان کی زمین پر کبضہ کر لیا اور زمین کاشت کرنی شروع کر دی پولیس کی گاڑی آنے پر ظلم غریب پر اور بڑہ گیا پولیس محمد رفیق اور حاجی منیر کو اٹھا کر پولیس اسٹیشن لے گئی ۔ اس کے بعد پھر زمین کی کاشت شروع کر وادی۔کبضہ گروپ کے لوگوں نے زمین میں موجود کمرہ بھی گرا دیا اور کمرے میں موجود سمان بستر، برتن،چارپای،میڈیسن اور40 ہزار روپے اٹھا کر لئے گئے ۔
حکومت پنجاب سے اس غریب آدمی کی گزرش ھے کے اس کو اس کا حق ملے ۔ SHOرانانیک محمد اس میں مالوس ہے جو کہ بہت ہی کرپٹ ہے۔جوٹھےپرچے کاٹ کر غریبوں پر ظلم کر راہا ہے ۔حد سے بڑ کر زیادہ کبضہ کروانہ تھانہ گگوکے SHO رانانیک محمد اس میں ملوس ہیں۔ حکومت پنجاب سے غریب آدمی کی رورو کر داہی کہ اس کو موتل کیا جائے اور اس کو سزا دی جائے ڈای جی پنجاب سے گزارش ہے ۔سب انسپکڑر چوہدری شکیل بھیاس میں ملوس ہے۔ اس پوسٹ کو شیر کریں تاکہ غریب آدمی کو انصاف مل سکے شکریہ۔

28/11/2021
27/11/2021

اپ کا اپنا نیوز چینل ای این این ؛
خصوصی نمائندہ غلام قادر ای این این نیوز،،،
اڈارسولپورکےپاس غریب پر ظلم کی انتہا محمد رفیق جو کے ایک غریب آدمی ہے سپریم کورٹ کی طرف سے زمین ان کے حق میں ہو گئی تھی ۔اس کے بعد اس پر ظلم کی انتہا محمد اشرف نے کچھ لوگوں کے ساتھ اور پولیس کی ملی بغط کے ساتھ ان کی زمین پر کبضہ کر لیا اور زمین کاشت کرنی شروع کر دی پولیس کی گاڑی آنے پر ظلم غریب پر اور بڑہ گیا پولیس محمد رفیق اور حاجی منیر کو اٹھا کر پولیس اسٹیشن لے گئی ۔ اس کے بعد پھر زمین کی کاشت شروع کر وادی۔کبضہ گروپ کے لوگوں نے زمین میں موجود کمرہ بھی گرا دیا اور کمرے میں موجود سمان بستر، برتن،چارپای،میڈیسن اور40 ہزار روپے اٹھا کر لئے گئے ۔
حکومت پنجاب سے اس غریب آدمی کی گزرش ھے کے اس کو اس کا حق ملے ۔

Address

Lahore
123456789

Telephone

+923117165649

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arifwala GuhlamQadir ENN TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share