06/10/2025
السلام علیکم! میں ہوں مرکزی چیئرمین، اینکر پرسن اور کالم نگار سید محمد اشرف (بیداری نیوز ایچ ڈی) پروگرام عوام کی عدالت کی نئی ٹیم کا اعلان:
آج ایک نئے سفر کا آغاز ہو رہا ہے پروگرام عوام کی عدالت کے اس مشن میں میں اکیلا نہیں ہوں بلکہ میرے ساتھ ایسے با اعتماد ساتھی کھڑے ہیں جو عوام کے حق کی آواز کو مزید تقویت دینے کے لیے میرے اس مشن میں ہر پروگرام میں نظم و ضبط اور امن قائم رکھنے کے لیے اور ہر مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑا ہونے کے لیے یہ جان نثار عبدالحفیظ عاصم صاحب (روزنامہ آفتاب) چیئرمین رانا ابرار صاحب (تصور نیوز) محمد عرفان جماعتی صاحب ڈپٹی کرائم مانیٹرنگ سیل (تصور نیوز) آج سے میرے ساتھ ٹیم میں موجود ہوں گے۔یہ پلیٹ فارم عوام کا ہے اور ہم بنیں گے عوام کی طاقت اپنی رائے اور مسائل ہمارے ساتھ شیئر کریں۔
ظلم کے خلاف آواز بیداری کے ساتھ 03174630477/03010459145