AZS News

AZS News Public News, Politics, Crime, Sports

28/10/2022

پاکستان کو زمبابوے کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست ۔
پاکستان کا سیمی فائنل میں پہنچنا مشکل ہو گیا
پاکستان نے تاریخ کی کمزور ترین سلیکشن کی۔
سابقہ کھلاڑیوں ، تجزیہ کاروں ، عوام سب نے شعیب ملک کے لیے آواز بلند کی لیکن چئیرمن کرکٹ بورڈ رمیز راجہ ، چیف سلیکٹر محمد وسیم اور کپتان بابر اعظم اپنی انا ذاتی پسند نہ پسند پر ڈٹے رہے ۔ اب ان تینوں کو مستعفی ہو جانا چاہیے ۔
آج بھی پورے پاکستان ڈمیسٹک کرکٹ میں ان سے بہتر انٹرنیشنل لیول کھلاڑی نظر نہیں آتا ۔
انڈیا نے نیدرلینڈ کو با آسانی ہرا دیا
ساؤتھ افریقہ نے بنگلہ دیش کو بڑے مارجن سے ہرا دیا ۔
ریلی رسو نے سنچری سکور کی

WORLD CUP 2022انگلینڈ کو آئرلینڈ کے ہاتھوں اپ سیٹ شکستآئرلینڈ کپتان بہترین کارکردگی پر میں آف دی میچآسٹریلیا نے مارکس سٹ...
26/10/2022

WORLD CUP 2022
انگلینڈ کو آئرلینڈ کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست
آئرلینڈ کپتان بہترین کارکردگی پر میں آف دی میچ
آسٹریلیا نے مارکس سٹونیس کی بہترین بیٹنگ کی بدولت سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
افغانستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش کے باعث نہیں ہو سکا
کل بنگلہ دیش اور ساؤتھ افریقہ کا میچ صبح 8 بجے سڈنی میں کھیلا جائے گا
کل ہی انڈیا اور نیدرلینڈ کا میچ دن 12 بجے سڈنی میں کھیلا جائے گا
کل تیسرا میچ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پرتھ میں شام 4 بجے کھیلا جائے گا
کل کے میچ میں آصف علی کی جگہ محمد وسیم جونئیر کو کھلانا چاہیے ۔
پاکستان کو میچ جیتنے کے ساتھ ساتھ رن ریٹ کا بھی خیال رکھنا ہوگا ۔
پاکستان کو کسی بھی ٹیم کو کمزور نہیں سمجھنا چاہیے

Absolutely right
25/10/2022

Absolutely right

آئی سی سی کے قوانین کے مطابق اگر بلے باز فری ہٹ پر کیچ آؤٹ ہو جاتا ہے تو اس کے لیے ہوئے رنز اس وقت تک شمار کیے جائیں گے جب تک کہ فیلڈر گیند کو کیچ نہ کر لے، جبکہ اگر کوئی بلے باز فری ہٹ ڈلیوری پر بولڈ ہو جائے تو گیند فوراً ڈیڈ ہو جاتی ہے اور بلے باز رن کرنے کا اہل نہیں رہتا۔
Cricket News World 🎩

آصف علی اور خوشدل شاہ پاکستانی ٹیم پر بوجھ ہیں ۔غلط سلیکشن سے پاکستان کی مڈل آرڈر کو کمزور کیا جیسے غلط سلیکشن سے عمران ...
25/10/2022

آصف علی اور خوشدل شاہ پاکستانی ٹیم پر بوجھ ہیں ۔
غلط سلیکشن سے پاکستان کی مڈل آرڈر کو کمزور کیا جیسے غلط سلیکشن سے عمران خان نے پاکستان کو کمزور کر دیا ۔
محمد وسیم جونئیر کو آصف علی اور خوشدل شاہ کی جگہ ٹیم میں شامل کیا جائے ۔
آصف علی نے 55 میچوں میں صرف دو یا تین میچوں میں پاکستان کو جتوایا ہے
بنگلہ دیش نے نیدرلینڈ کو 9 رنز سے ہرا دیا اور تسکین احمد نے بہترین بولنگ کی اور مین آف دی میچ قرار پائے ۔
ساؤتھ افریقہ اور زمبابوے کا میچ برسات سے متاثر اور بغیر رزلٹ کے ختم

WORLD CUP 2022پاکستان سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹ سے ہار گیاپاکستان نے 160 رنز کا ہدف دیا جو انڈیا نے آخری بال پر پورا...
25/10/2022

WORLD CUP 2022
پاکستان سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹ سے ہار گیا
پاکستان نے 160 رنز کا ہدف دیا جو انڈیا نے آخری بال پر پورا کر دیا
حارث رؤف کے آخری اوور کی آخری دو گیندوں پر دو چھکے میچ میں شکست کا باعث بنے۔
میچ میں امپائرنگ کا معیار بھی اچھا نہیں تھا
میچ کی خاص بات وراٹ کوہلی کی زبردست بیٹنگ تھی
میچ میں پاکستان کی ٹیم کی رننگ اور شان مسعود کی انتہائی کمزور تھی ۔
کمزور رننگ کی وجہ سے 8سے10رنز کم بنے

21/10/2022

World Cup T20 2022 1st Round
سری لنکا نے فائنل 12 میں جگہ بنا لی ۔
میچ نمبر 7: آئرلینڈ نے سکاٹ لینڈ کو 6 وکٹ سے شکست دی۔
کیمبر نے آل راؤنڈر کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے
میچ نمبر 8: ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو 31 رنز سے ہرایا
جوزفلی نے بہترین بولنگ کا مظاہرہ کیا اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے

19/10/2022

World Cup T20 , 2022
میچ نمبر 4: زمبابوے نے آئرلینڈ کو 31 رنز سے شکست دی ۔
سکندر رضا آل راؤنڈر کارکردگی پر میں آف دی میچ
میچ نمبر 5: نیدرلینڈ نے نمیبیا کو 5 وکٹوں سے ہرایا ۔
بیس ڈی لیڈ آل راؤنڈر کارکردگی پر میں آف دی میچ
میچ نمبر 6: سری لنکا نے یو اے ای کو 79 رنز سے ہرایا ۔
پیتھم نساکا بہترین بیٹنگ کرنے پر مین آف دی میچ قرار

15/10/2022

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر تین ملکی سیریز جیت لی
فخر زمان کو ورلڈ کپ ٹیم میں شامل کرنے کا اچھا فیصلہ
محمد نواز کی میچ میں غیر معمولی کارکردگی اور مین آف دی میچ فائنل قرار
بریس ویل مین آف دی سیریز قرار پائے
حارث رؤف کی بہترین بولنگ کا سلسلہ جاری
پاکستان کا اس جیت کے ساتھ مورال بلند ہوگا
پاکستان خواتین کی کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ میں سری لنکا کے ہاتھوں ایک رن سے شکست
انگلینڈ نے آسٹریلیا سے دو صفر سے سیریز جیت لی

08/10/2022

پاکستان ورلڈ کپ ٹیم کی سلیکشن پر تحفظات
تحفظات اور مسلسل مڈل آرڈر بیٹنگ انتہائی خراب اور سلیکٹرز اور چیئرمین کرکٹ بورڈ کی آنا اور بے حسی پر افسوس
پاکستان ٹیم کی مڈل آرڈر بیٹنگ انتہائی مشکلات کا شکار
پیٹرن چیف کر 1992 کی طرح ایکشن لینا چاہیے
خوشدل شاہ ، حیدر علی ، آصف علی اتنے لاڈلے کہ انتہائی خراب کارکردگی کے باوجود ٹیم کا حصہ
سلیکٹرز اور کپتان کے پاس ابھی بھی وقت ہے شعیب ملک کو ٹیم میں شامل کر لیں
پاکستان کی مڈل آرڈر بیٹنگ بنگلہ دیش جیسے کمزور باؤلنگ اٹیک کے سامنے میں فلاپ

THRILLING LAST OVER AAMIR JAMAL THE HERO OF PAKISTAN
29/09/2022

THRILLING LAST OVER AAMIR JAMAL THE HERO OF PAKISTAN

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AZS News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share