Republic tv

Republic tv Republic tv pak | LIVE Stream 24/7 | Breaking News | Headlines | News Bulletins | Exclusive Coverage

محکمہ سکولز ایجو کیشن نے کل سکولز کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا کل کے دن کلاسز نہیں ہوں گی، صرف تقریبات ہونگی سکولز میں...
27/05/2025

محکمہ سکولز ایجو کیشن نے کل سکولز کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
کل کے دن کلاسز نہیں ہوں گی، صرف تقریبات ہونگی
سکولز میں خصوصی اسمبلی کا اہتمام کیا جائے گا، نوٹیفکیشن

*لاہورسمیت 12اضلاع کے پولیس دفاتر سے کروڑوں کااسلحہ ،بارودغائب*لاہور(دانش خان)محکمہ داخلہ پنجاب کی زیر نگرانی اداروں سے ...
27/05/2025

*لاہورسمیت 12اضلاع کے پولیس دفاتر سے کروڑوں کااسلحہ ،بارودغائب*

لاہور(دانش خان)محکمہ داخلہ پنجاب کی زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے مالیت کا اسلحہ اور بارود غائب ہوگیا۔
پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی آڈٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ 2021ء تا 2024ء کے دوران اسلحہ اور بارود غائب کیا گیا۔ اس دورانیے میں غائب ہونے والے اسلحے اور بارود کی مالیت کروڑوں روپے ہے۔
رپورٹ کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اور پولیس آفس لاہور کے ساتھ دیگر 12 اضلاع کے پولیس دفاتر سے اسلحہ اور بارود غائب ہوا۔
ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق اسلحہ اور بارود غائب ہونے کے معاملے میں تمام ذیلی اداروں سے جواب طلب کر لیا گیا۔


گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والے 4 نوجوانوں کی گاڑی مل گئی ہے استک نالے کے قریب۔۔ گجرات سے تعلق رکھنے والے چار لاپتہ سیا...
24/05/2025

گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والے 4 نوجوانوں کی گاڑی مل گئی ہے استک نالے کے قریب۔۔

گجرات سے تعلق رکھنے والے چار لاپتہ سیاحوں کا ایک ہفتے بعد سراغ ملا گیا ۔
گمشدہ سیاحوں کی گاڑی استک نالہ کے قریب ایکسڈنٹ ہوکر دریا کے کنارے موجود ہے ۔ٹورسٹ پولیس گلگت بلتستان ،ریسکیو 1122 اور انتظامیہ جائے وقوعہ پر موجود ہیں۔ریسکیو کا عمل جاری ہے۔
گلگت سکردو روڑ میں گنجی پڑی کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ھوئی ھے مقامی پولیس کے مطابق چاروں سیاحوں کی لاشوں کو دیکھایا جاسکتا ہے تااہم گاڑی تک پہنچنے کی کوشش کی جارہی ھے ۔


*شاہ محمود قریشی کو جیل ٹرائل کیلئے پی آئی سی سے واپس جیل منتقل کردیا گیا*پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئر...
24/05/2025

*شاہ محمود قریشی کو جیل ٹرائل کیلئے پی آئی سی سے واپس جیل منتقل کردیا گیا*

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیولوجی (پی آئی سی) سے واپس جیل منتقل کردیا گیا ہے۔

وکیل رانا مدثر نے بتایا کہ شاہ محمود قریشی کا اب تک علاج مکمل نہیں ہوا، اس کے باوجود ان کے موکل کو ہسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا ہے۔

جھنگ میں 15 رکنی حاجی قبضہ گروپ متحرک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔منشیات فروشی اغوا کاری اور پرتشدد کارروائیوں میں ملوث حاجی  قبضہ گروپ ...
11/06/2023

جھنگ میں 15 رکنی حاجی قبضہ گروپ متحرک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منشیات فروشی
اغوا کاری
اور پرتشدد کارروائیوں میں ملوث حاجی قبضہ گروپ
شہریوں کی زمین پر قبضہ کرنے کے لیے سیاسی اثر رسوخ استعمال کرکے پولیس پر اثر انداز ہونے لگا
سرغنہ احسان اللہ عرف حاجی
اظہر عرف ڈان
عمر فاروق طاہر شاہد علی
جھنگ شہر میں اسلحہ بردار ہوکر خوف و ہراس پھیلانے لگے
شہری فرحان کو اسلحہ کی نوک پر تشدد کا نشانہ بنایا اور ظلم کی داستان رقم کر دی
جھنگ پولیس کے لئے حاجی قبضہ گروپ چیلنج بن گیا

https://youtu.be/y2FIOoy3PPU
04/06/2023

https://youtu.be/y2FIOoy3PPU

کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کس نے کیا ۔کس طرح پلان بنا ۔آئ جی پنجاب نے سب کچھ بتا دیا ۔press conference ...

26/05/2023

کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس ۔۔۔۔۔۔ !
عمران خان کے ضمانتی مچلکے کینسل ۔

نام ای سی ایل میں ڈالنے پر حکومت کا شکریہ،میرا بیرون ملک سفر کرنے کا کوئی ارادہ نہیںمیری نہ تو بیرون ملک کوئی جائیدادیں ...
26/05/2023

نام ای سی ایل میں ڈالنے پر حکومت کا شکریہ،میرا بیرون ملک سفر کرنے کا کوئی ارادہ نہیں
میری نہ تو بیرون ملک کوئی جائیدادیں ہیں نہ کاروبار نہ اکاؤنٹس،جب بھی چھٹی کا موقع ملا تو شمالی پہاڑوں میں جاؤں گا جو زمین پر میری پسندیدہ جگہ ہے۔چئیرمین پی ٹی آئی

تحریک انصاف کے مزید 146 افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں شاملتمام افراد کی فہرستیں ائیر پورٹس پر امیگریشن حکام کو فراہم کر ...
26/05/2023

تحریک انصاف کے مزید 146 افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل
تمام افراد کی فہرستیں ائیر پورٹس پر امیگریشن حکام کو فراہم کر دی گئیں،ون ٹائم پرمیشن کیلئے بھی ان لوگوں کو وزارت داخلہ سے اجازت لینا ہو گی

معاشی حالات کیلئے اچھی خبر، چین سے 2.3 ارب ڈالر کا مزید قرض ملنے کا امکانپاکستان کو قرض واپسی میں بھی مزید مہلت ملنے کا ...
26/05/2023

معاشی حالات کیلئے اچھی خبر، چین سے 2.3 ارب ڈالر کا مزید قرض ملنے کا امکان
پاکستان کو قرض واپسی میں بھی مزید مہلت ملنے کا امکان،پاکستان کو دوست ممالک سے 400 ملین ڈالر تک کی امداد ملنے کا امکان

‏پرویز الٰہی کی حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
26/05/2023

‏پرویز الٰہی کی حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

26/05/2023

کور کمانڈر ہائوس حملہ کیس
لاہور کی اے ٹی سی عدالت کے جج نے
16ملزمان کور کمانڈنگ آفیسر کے حوالے کرنے کی درخواست
منظور کرلی

Address

City Tower Gulberg 3
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Republic tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Republic tv:

Share

Category