Sun News Digital

Sun News Digital SUN NEWS - is the modern gateway to the heart of Punjab.
سن نیوز – پنجاب دے دل دا جدید دروازہ
(1)

جاپان میں ایک خاتون کو مبینہ طور پر ہزاروں جعلی آرڈرز دینے اور بار بار انہیں منسوخ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ خات...
14/08/2026

جاپان میں ایک خاتون کو مبینہ طور پر ہزاروں جعلی آرڈرز دینے اور بار بار انہیں منسوخ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ خاتون نے فرضی ناموں اور متعدد اکاؤنٹس کے ذریعے ’ناروٹو‘ اور ’ون پیس‘ سمیت مختلف مصنوعات کے بڑے پیمانے پر آرڈرز کیے۔ کیش آن ڈیلیوری کے ذریعے سامان منگوانے کے بعد وصولی سے انکار یا آرڈر منسوخ کرنے کے باعث کمپنی کو ڈیلیوری اور کورئیر اخراجات میں بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔

Disclaimer: This post is for informational and awareness purposes only.

چاہت فتح علی خان نے وطنِ عزیز پاکستان کے 79ویں جشنِ آزادی کے موقع پر اپنا نیا ملی نغمہ جاری کردیا۔ ملی نغمے کے ذریعے انہ...
14/08/2026

چاہت فتح علی خان نے وطنِ عزیز پاکستان کے 79ویں جشنِ آزادی کے موقع پر اپنا نیا ملی نغمہ جاری کردیا۔ ملی نغمے کے ذریعے انہوں نے پاکستان سے اپنی محبت اور جشنِ آزادی کی خوشی کا اظہار کیا، جس کے بعد ان کی نئی پیشکش سوشل میڈیا پر بھی توجہ حاصل کر رہی ہے۔

Disclaimer: This post is for informational and awareness purposes only.

14/08/2026

صدر، وزیراعظم کی قوم کو جشنِ آزادی کى مبارکباد، مضبوط پاکستان کا عزم

Disclaimer: This post is for informational and awareness purposes only.

13/08/2026

کبھی پولیس کبھی بلدیہ ،کبھی پیرا فورس
پابندیوں نے آزادی کے رنگ پھیکے کر دیے

13/08/2026

پاکستان کا جھنڈا کس نے بنایا ؟ عوام کے جوابات سنیں

13/08/2026

آزادی کادن آتے ہی جھنڈے بھی مہنگے ہو گئے

13/08/2026

"شہریوں کی پاکستانی پرچم سے محبت "
آزادی کا دن بھی پولیس کے کنٹرول میں؟

13/08/2026

پاکستان میں 14 اگست ہماری آزادی کا دن ہے ہمیں منانے دو پابندیاں نہ لگائو

13/08/2026

ران جٹ قبیلے کی تاریخ ؟

12/08/2026

آزادی کی جدوجہد میں خواتین کا ناقابلِ فراموش کردار

Address

59/D New Muslim Town
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sun News Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share