Muhammad Zubair Tahir

Muhammad Zubair Tahir Tax Consultant
(1)

29/07/2025

عمران خان نے اڈیالہ جیل میں صحافی کے سوال کے جواب میں کہا کہ احتجاج لیڈ کرنے کے لیے "باپ ہی کافی ہے" 🫵

"آئین پاکستان کے آرٹیکل 10-A کی دھجیاں"یہ بظاہر ایک "پولیس مقابلے" کا واقعہ ہے جس میں پولیس نے ملزم کو ہلاک کر دیا۔تصویر...
08/07/2025

"آئین پاکستان کے آرٹیکل 10-A کی دھجیاں"
یہ بظاہر ایک "پولیس مقابلے" کا واقعہ ہے جس میں پولیس نے ملزم کو ہلاک کر دیا۔
تصویر میں پولیس اہلکار لاش کے ساتھ تصاویر بنواتے نظر آ رہے ہیں۔ یہ عمل اخلاقی، پیشہ ورانہ اور انسانی حقوق کے نقطۂ نظر سے کئی سوالات کو جنم دیتا ہے۔
کچھ اہلکار ہتھیار تھامے ہوئے ہیں، جو اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ یہ تصویر آپریشن کے فوراً بعد لی گئی ہے۔
ایسے واقعات میں ایک آزاد عدالتی تحقیقات ہونی چاہیے تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ یہ واقعی پولیس مقابلہ تھا یا ماورائے عدالت قتل۔
لاش کے ساتھ مسکرا کر تصاویر کھنچوانا اور انہیں سوشل میڈیا پر شیئر کرنا انسانی وقار کے خلاف ہے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچاتا ہے۔
چاہے کوئی شخص کتنے ہی مقدمات میں مطلوب ہو، اسے سزا صرف عدالتی عمل کے ذریعے دی جانی چاہیے — پولیس مقابلے میں مار کر نہیں۔

آج کریسنٹ سکول لاہور کے ٹیچر نیاز احمد ، ٹریننگ سیشن کے دوران دل کے دورے میں چل بسے ۔۔ کینسر اور  ہارٹ اٹیک ہر چوتھے انس...
01/07/2025

آج کریسنٹ سکول لاہور کے ٹیچر نیاز احمد ، ٹریننگ سیشن کے دوران دل کے دورے میں چل بسے ۔۔ کینسر اور ہارٹ اٹیک ہر چوتھے انسان کو چمٹ گیا ہے کارڈیک اریسٹ تو مہلت بھی نہیں دیتا ۔ جوان ،اور فٹ انسان لمحوں میں زندگی ہار جاتے ہیں۔ انڈیا اور پاکستان میں جوان افراد میں بڑھتے ہارٹ اٹیک نے کئی سوالات کھڑے کردیے ہیں ، 2016 سے 19 تک پاکستان میں ہارٹ اٹیک سے اموات کی تعداد سوا دو لاکھ تھی ، اب چار لاکھ سالانہ ہوچکی ہیں ۔ یہ ایک سنگین اور بھیانک نمبر ہے ، محکمہ ہیلتھ کو اس پر نوٹس لینا چاہیے ۔۔ لیکن آپ بھی سوچیے ! آ خر کیا وجوہات ہوسکتی ہیں کہ نوجوان تیزی سے ہارٹ اٹیک کا شکار ہو رہے ہیں ؟

01/07/2025
01/07/2025

حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے، اسلام آباد پر قبضہ کرنے کے لیے مجبور نہ کیا جائے:

مولانافضل الرحمان

01/07/2025

‏جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور کا نام تبدیل کرکے

مریم نواز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی رکھ دیا گیا

30/06/2025

آپ کی نظر میں سانحہ سوات کا ذمہ دار کون ہے؟ کمنٹ میں اپنی رائے کا اظہار کریں

30/06/2025

“ میرا لیڈر عمران خان ہے، میں اُس کے ہر حکم کا پابند تھا اور ہوں، فلانا یہ کہہ رہا ہے، فلانا یہ کہہ رہا ہے، بھاڑ میں جائیں فلانے”علی امین گنڈا پور

30/06/2025

حکومت نے امریکی عدالت میں عافیہ صدیقی کیس میں معاونت اور فریق بننے سے انکار کردیا

30/06/2025

جب سیلابی ریلے آتے ہیں تو سیاحوں اور مقامی لوگوں کو بس اتنی سی مہلت ملتی ہے
بارشوں کے سیزن میں خود بھی احتیاط کریں اور اپنی فیملیز اور بچوں کو بھی ندی نالوں سے دور رکھیں

عوامی سروے !کیا آپ آج بھی خان کے " Absolutely Not " کے ساتھ کھڑے ہیں ؟1- ہاں                  2- نہیں" (اپنی رائے کمنٹ م...
30/06/2025

عوامی سروے !

کیا آپ آج بھی خان کے " Absolutely Not " کے ساتھ کھڑے ہیں ؟

1- ہاں 2- نہیں

" (اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں ) "

آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں 10 کھرب کی بے ضابطگیوں کے انکشاف بعد مریم سرکار کا بڑا اقدام، پنجاب کے سرکاری اسکولوں کیلئے اعلا...
29/06/2025

آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں 10 کھرب کی بے ضابطگیوں کے انکشاف بعد مریم سرکار کا بڑا اقدام، پنجاب کے سرکاری اسکولوں کیلئے اعلان کردہ 40 ارب کے فنڈز کو مالیاتی قواعدوضوابط سے چھوٹ دیدی۔ 40 ارب کے ان فنڈز پر پیپرارولز اور اۤڈیٹرجنرل کے دائرہ کار کا اطلاق نہیں ہوگا

Address

Modal Town Lahore
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Zubair Tahir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Zubair Tahir:

Share