دِل ہے وہ دِل جو تری یاد سے مَعمور رہا
سر ہے وہ سر جو ترے قدموں پہ قربان گیا
01/08/2024
اپنی اپنی گلیوں اور گھر کی بیرونی جگہوں کو ایسے بھی سجایا جا سکتا ہے۔۔۔☺️🥰💓
14/07/2024
981واں سالانہ غسل مبارک
مزار پرانوار حضرت الشیخ علی بن عثمان ہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش رحہ۔ 9 محرم الحرام۱۴۴۶ھ بمطابق ۱۶ جولائی ۲۰۲۴ء
ان شآء اللہ تعالی
26/06/2024
یااللہ اس سخت گرمی کو اپنی رحمت کی بارش سے ختم فرما دے
07/06/2024
پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا
چاند رات ہے سورہ مُلک کی تلاوت کر لیں🌹
23/05/2024
درخت لگائیں اور اپنی نسلوں کو بڑھتی ہوئی گرمی سے بچائیں
14/05/2024
یا الٰہی گرمیِ محشر سے جب بھڑکیں بدن🙏
دامنِ محبوب کی ٹھنڈی ہوا کا۔۔۔ساتھ ہو
11/05/2024
ماں کی دعا تقدیر بدل دیتی ہے
27/04/2024
❤️کیسی وہاں کی راتیں، کیسی وہاں کی باتیں🌹
❤️اُنھیں پوچھ لو نبیﷺ کا جو مدینہ دیکھ آئے🌹
جمعہ مبارک 💕
26/04/2024
جمعہ کریم مبارک 💚
اللہ کریم حرمِ کعبہ و حرمِ مدینہ پاک میں جانا نصیب فرمائے آمین
Be the first to know and let us send you an email when Payam E Quran 92 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.