Tilawat Quran

Tilawat Quran Here We Upload QURAN recitation With Beautiful Voices Of Qari Sahibaan From Around The World.

ماشاءاللہ
05/04/2023

ماشاءاللہ

05/04/2023

ایک دن فجر کی نماز ہم
خانہ کعبہ میں پڑھیں گے
ان شاّء اللہ❤️

05/04/2023
جــــنت ❣️
02/02/2022

جــــنت ❣️

(تلاوتِ قرآن) 📖پہاڑوں میں ایک بزرگ اپنے نوجوان پوتے کے ساتھ رہتے تھے۔وہ ھر روز صبح قرآن کی تلاوت کرتے تھے ان کا پوتا ھمی...
31/01/2022

(تلاوتِ قرآن) 📖

پہاڑوں میں ایک بزرگ اپنے نوجوان پوتے کے ساتھ رہتے تھے۔وہ ھر روز صبح قرآن کی تلاوت کرتے تھے ان کا پوتا ھمیشہ ان جیسا بننے کی کوشش کرتا تھا۔

ایک دن پوتا کہنے لگا۔‘‘دادا میں بھی آپ کی طرح قران پڑھنے کی کوشش کرتا ھوں لیکن مجھے سمجھ نہیں آتی, اور جو سمجھ آتی ھےجیسے ھی میں قرآن بند کرتا ھوں میں بھول جاتا ھوں۔ ایسے قران پڑھنے سے ھم کیا سیکھتے ہیں، مجھے کوئی فائدہ نہیں ہو رہا، دادا نےخاموشی سے کوئلوں وال
ی ٹوکری ميں سے کوئلہ نکال کرانگھیٹی میں ڈالا اور جواب میں ٹوکری پوتے کو دے کر کہا "جاپہاڑ کےنیچے ندی سے مجھے پانی کی ایک ٹوکری بھر کر لا دے‘‘
لڑکے نے دادا کی بات پر عمل کیا لیکن گھر واپس پہنچنے تک تمام پانی ٹوکری میں سے بہ گیا۔ دادا مسکرایا اور کہا‘‘ "تم اس دفعہ اور زیادہ تیز قدم اٹھانااور جلدی کرنا‘‘اور اس کو واپس بھیج دیا۔
اگلی بار لڑکا بہت تیز بھاگا لیکن گھر پہنچنے تک ٹوکری پھر خالی تھی۔ پھولی ھوئی سانسوں سے اس نے دادا سے کہا کہ ٹوکری میں پانی لانا ناممکن ھے وہ بالٹی میں پانی لے آتا ھے۔داد نے کہا‘‘مجھے پانی کی بالٹی نھیں پانی کی ٹوکری چاھیئےتم ٹھیک سے کوشش نھیں کر رھے ھو‘‘اور اسے پھر سے نیچے بھیج کر دروازے میں کھڑا ھو کر دیکھنے لگا کہ وہ کتنی کوشش کرتا ھے۔
لڑکے کو پتہ تھا کہ یہ ناممکن ھے لیکن دادا کو دیکھانے کے لئے اس نے ٹوکری پانی سے بھری اور انتہائی سرعت سے واپس دوڑا-واپس پہنچنے تک ٹوکری میں سے پانی پھر بہ چکا تھا اور وہ خالی ھو چکی تھی.
لڑکے نے کہا "دیکھا دادا یہ بےسود ھے‘‘۔دادا نے کہا "ٹوکری کی طرف دیکھو‘‘لڑکے نے ٹوکری کی طرف دیکھا اور اسے پہلی بار احساس ھوا کہ ٹوکری پہلے سے مختلف تھی۔اب وہ پرانی اور گندی ٹوکری کی جگہ اندر اور باھر سے صاف ستھری ھو چکی تھی۔
دادا نے کہا‘‘بیٹا جب ھم قرآن پڑھتے ھیں چاھے ھم اس کا ایک لفظ بھی سمجھ نہ پارھے ھوں یا یاد نہ کر پا رھے ھوں پھر بھی اس کی تلاوت ھمیں اندر اور باھر سے ایسے ھی پاک صاف کر دیتی ھے۔اسی طرح اللہ تعالی ھماری زندگی بدل دیتا ھے

30/01/2022
Drop Your Answer in Comments Section 👍🏻.Heart ❤️ of Quran Majeed ?𝗔- 𝗦𝗨𝗥𝗔𝗛 𝗥𝗔𝗛𝗠𝗔𝗡𝗕- 𝗦𝗨𝗥𝗔𝗛 𝗬𝗔𝗦𝗘𝗘𝗡𝗖- 𝗦𝗨𝗥𝗔𝗛 𝗔𝗟-𝗙𝗔𝗧𝗜𝗛𝗔𝗗- 𝗗𝗢𝗡...
30/01/2022

Drop Your Answer in Comments Section 👍🏻.

Heart ❤️ of Quran Majeed ?

𝗔- 𝗦𝗨𝗥𝗔𝗛 𝗥𝗔𝗛𝗠𝗔𝗡
𝗕- 𝗦𝗨𝗥𝗔𝗛 𝗬𝗔𝗦𝗘𝗘𝗡
𝗖- 𝗦𝗨𝗥𝗔𝗛 𝗔𝗟-𝗙𝗔𝗧𝗜𝗛𝗔
𝗗- 𝗗𝗢𝗡'𝗧 𝗞𝗡𝗢𝗪

Beshak ❤️
30/01/2022

Beshak ❤️

Address

Lahore

Telephone

+923470435991

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tilawat Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category