27/08/2026
آج پھر کسی کے لیے کھانے کا انتظام کیا ❤️
آج ایک بار پھر ضرورت مند لوگوں تک کھانا پہنچانے کی کوشش کی۔ ہماری چھوٹی سی کوشش شاید کسی کے لیے ایک وقت کی خوشی بن جائے۔ اللہ پاک اس نیکی کو قبول فرمائے اور ہمیں ہمیشہ ضرورت مندوں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲❤️