Streetnewshd

Streetnewshd AIB OFFICIAL leading news channel of Pakistan.uk brings the breaking and latest news all worlds

12/08/2025

میں، عامر اقبال بٹ ، واضح طور پر اعلان کرتا ہوں کہ میں فیس بک (میٹا) کو اپنی ذاتی معلومات، تصاویر یا کسی بھی مواد کے استعمال کی اجازت نہیں دیتا۔

کل سے فیس بک کے نئے قوانین نافذ العمل ہوں گے، جن کے تحت آپ کی تصاویر اور ذاتی مواد کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ خبر ٹی وی پر نشر کی گئی ہے اور اس پر رات 9:20 بجے باضابطہ مہر لگائی گئی ہے۔

یہ مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ براہ کرم اس پیغام کو کاپی کریں اور اپنے پروفائل پر بطور نئی پوسٹ پیسٹ کریں۔ جو ایسا نہیں کریں گے، انہیں اجازت دینے والا سمجھا جائے گا۔

پرائیویسی کی خلاف ورزی پر قانونی نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔

ڈیفنس میں رات کے ڈاکٹر کو اغواء کرلیا گیا پولیس موقع پر پہنچ گئی
13/05/2025

ڈیفنس میں رات کے ڈاکٹر کو اغواء کرلیا گیا پولیس موقع پر پہنچ گئی

...

Tik Toker Rajab Butt Arrested Hawalat Transferred-مشہور ٹک ٹاکر رجب بٹ فیملی گرفتار*
15/12/2024

Tik Toker Rajab Butt Arrested Hawalat Transferred
-مشہور ٹک ٹاکر رجب بٹ فیملی گرفتار*

# *ٹک ٹاکر رجب بٹ گرفتار* رجب بٹ کو شاد...

25/11/2024

لاہور کے ہفتہ وار بکس بازار پر منگولوں کا حملہ
مال روڈ پر پاک ٹی ہاؤس کے سامنے کئی دہائیوں سے لگنے والے اس ہفتہ وار بکس بازار میں ہر اتوار کو بلا مبالغہ ہزاروں کتاب دوست افراد شریک ہوتے ہیں۔ مہنگائی کے اس دور میں جب لوگوں کے لیے اپنے گھر کے نظام کو چلانا مشکل ہوتا جا رہا ہے، ایسے حالات میں یہ بکس بازار کتاب دوست افراد کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں۔ کہنے کو تو یہ صرف ایک بازار ہے جو صرف ہفتے میں ایک دن لگتا ہے لیکن واقفانِ حال بخوبی جانتے ہیں کہ یہ کتابی ذوق کو پروان چڑھانے کا ایک وسیع نیٹورک ہے۔ جس سے بلواسطہ اور بلا واسطہ بیچنے اور خریدنے والے بے شمار افراد جڑے ہوئے ہیں۔ کتاب پورے ملک سے سفر کر کے اس بازار میں آتی بھی اور پورے ملک میں یہاں سے جاتی بھی ہے،
کتنا منفرد اور دلچسپ نیٹورک ہے ایک مثال پیش کرتا ہوں پچھلے دنوں ایک دوست نے اس بازار سے کتاب خریدی۔ کتاب کا سفر کچھ اس طرح سے تھا کہ وہ ایک امریکن لائبریری سے کسی پاکستانی کے نام ایشو ہوئی تھی، پھر وہ پاکستانی اس کتاب کو اپنے ساتھ پاکستان لیے آیا اور کتاب کسی طرح سے اس بکس بازار میں پہنچ گئی جہاں سے ہم نے صرف 600 روپے میں خرید لی۔ کتاب بڑے سائز میں اور آرٹ پیپر پر تھی۔
دراصل اس طرح کی مثبت علمی و ادبی سرگرمیاں کسی بھی صحت مند معاشرے کے لیے ضروری ہوتی ہیں۔ آپ ذرا تصور کریں یہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں کوئی انٹری فیس نہیں، کوئی پارکنگ فیس نہیں، آپ جتنی مرضی کتابیں ٹٹولیں، کھڑے ہوکر، بیٹھ کر پڑھیں آپ کو کوئی منع کرنے والا نہیں، نماز کا وقت ہوگیا ساتھ ہی مصلی قائم کیا گیا ہے وہاں آپ نماز پڑھ سکتے ہیں، اگر آپ کی جیب میں پھوٹی کوڑی بھی نہیں ہے، آپ پھر بھی ان تمام سہولیات سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ شائد یہی اس بازار کا حاتم طائی والا مزاج ہے کہ جس کی وجہ سے مدارس، سکول، کالجز اور یونیورسٹیز کے طلباء بکثرت یہاں کا رخ کرتے ہیں، بلخصوص ملک بھر سے لاہور کی مختلف یونیورسٹیوں اور مدارس میں حصول علم کے لیے تشریف لانے والے طلباء کرام جو عموماً ہوسٹلز میں رہائش پذیر ہوتے ہیں وہ اس بازار سے خوب مستفید ہوتے ہیں۔
یوں یہ بازار صرف ایک بازار نہیں رہ جاتا بلکہ یہ ایک مثبت علمی، ادبی و تہذیبی روایت کا امین قرار پاتا ہے ایک ایسی خوبصورت و دلچسپ روایت جس کی تاریخ کے بارے میں کہاجاتا ہےکہ یہ 50 سال سے زائد عرصہ پہ پھیلی ہوئی ہے
یہ بازار لاہور کا ایسا خوبصورت چہرہ ہے کہ اگر حکومت کروڑوں روپے بھی خرچ کر ڈالے تب بھی ایسے بازار کا اہتمام نہیں کر سکتی کہ جو اتنی پابندی کے ساتھ گرمی ہو یا سردی، خزاں ہو یا بہار، آندھی ہو یا بارش ہر اتوار کو صبح اپنے وقت پر لگتا ہے اور شام کو اپنے وقت پر اختتام پذیر ہوتا ہے، یہاں پرائس کنٹرول کے لیے کسی مجسٹریٹ کی بھی ضرورت نہیں ہوتی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ لاہور کے اس بازار میں غیر ملکی لوگ جن کا تعلق مختلف ممالک سے ہوتا ہے وہ اہتمام کے ساتھ اس بازار میں شریک ہوتے ہیں۔
البتہ اتوار کی صبح اس علم و ادب کے گہوارے اور لاہور شہر کی ایک منفرد و دلچسپ کئی دہائیوں کی روایت کے امین اس بازار پر ایک علم و ادب دشمن، کتاب دشمن، روایت دشمن "آغا مزمل" نامی شخص نے اپنے منگول لشکریوں کے ہمراہ اس بے دست و پا اور بے ضرر بازار کی حرمت کو پامال کر ڈالا۔ اسٹالز سے کتابیں اٹھا اٹھا کر پھینکیں اور اسٹالز کو مال غنیمت کے طور پر اپنے ساتھ لے گئے۔
یہ آغا نامی شخص اور اس کے لشکری اتنے تکبر، گھمنڈ و غرور میں اس لیے مبتلا تھے کہ انہیں معلوم تھا بھلا اس بازار کا کون والی وارث ہوگا ؟؟ اور جس کا کوئی والی وارث نہ ہو اس کا ساتھ پھر جیسے چاہو سلوک کرو کونسا کسی نے آکر پوچھ لینا ہے۔ اور کسی حد تک یہ بات درست بھی ہے کہ میڈیا اور سوشل میڈیا پر آج دن بھر میں اس مسئلہ کو کتنی اہمیت دی گئی ؟؟؟
تحقیق حال پر معلوم ہوا کہ یہ معاملہ کسی قانون کے نفاذ کا نہیں بلکہ مختلف دکانداروں کے بقول میاں جاوید نامی داتا گنج بخش ٹاون کا انکروچمنٹ انسپکٹر پانچ سو روپے فی سٹال مانگتا ہے۔ چونکہ دکانداروں کی جانب سے منگولی لشکر کے سرغنہ کو یہ بھتہ نہیں دیا گیا نتیجتاً بازار پر لشکر کشی کر کے اسے فتح کر لیا گیا۔😔😥


Govt of Punjab PML-N Punjab Imran Khan Dc Lahore Maryam Nawaz Sharif
Deputy Commissioner Sargodha

16/11/2024
*وومین کرکٹ ٹیم۔۔۔۔۔۔۔۔پلیز شئیر لائیک*
16/11/2024

*وومین کرکٹ ٹیم۔۔۔۔۔۔۔۔پلیز شئیر لائیک*

“Let’s come together to  ! 🌱 Clean air, green spaces, and a healthier future start with us. Reduce emissions, plant tree...
16/11/2024

“Let’s come together to ! 🌱 Clean air, green spaces, and a healthier future start with us. Reduce emissions, plant trees, and fight pollution for a brighter, smog-free Lahore. 💚 ”

سموگ کو ختم کرنے کے لئے پانی کا چھڑکاؤ شروع۔۔۔۔سڑکوں کو دھونے کا عمل شروع
11/11/2024

سموگ کو ختم کرنے کے لئے پانی کا چھڑکاؤ شروع۔۔۔۔سڑکوں کو دھونے کا عمل شروع

11/11/2024

جہاں یاد کرنے کی صلاحيت ہے وہاں بھُول جانے کی صفت ہے۔ آپ سب سے پہلے اللہ کا شکر ادا کرو کہ اس نے یادداشت عطا کی، پھر آپ شکر ادا کریں کہ بھُول جانے کی صفت دی ہے ورنہ ایک غم ہمیشہ کے لیے غم بن جاتا ہے ۔

05/11/2024

مرنے کے بعد فوتگی میں آج کی روٹی ہماری طرف سے کہنے سے بہتر ہے….
بیماری کے وقت آج کی دوائی ہماری طرف سے کہیں زیادہ بہتر ہوگا….

03/11/2024

بریکنگ نیوز ۔۔۔۔۔۔۔لاہور میں سموگ کی وجہ سے سرکاری ،پرائیویٹ سکولز ایک ہفتے کے لئے بند کر دیے گے۔۔۔۔

Address

Lahore
54000

Telephone

+923134567389

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Streetnewshd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Streetnewshd:

Share