Gujranwala Times

Gujranwala Times Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gujranwala Times, Digital creator, Lahore.

Gujranwala times is the platform where you can promote your business and you can ask for social media advice how to strengthen your personal and professional business

‏میں آج بھی سمجھتا ہوں کہ عمران خان سے بہت سی سیاسی غلطیاں اور کچھ مالی بے ضابطگیاں ہوئیں لیکن وہ بطورِ مجموعی فنانشلی ک...
20/12/2025

‏میں آج بھی سمجھتا ہوں کہ عمران خان سے بہت سی سیاسی غلطیاں اور کچھ مالی بے ضابطگیاں ہوئیں لیکن وہ بطورِ مجموعی فنانشلی کرپٹ نہیں ہیں۔ اِس ملک میں سزائیں جُرم کی بجائے زورآورں کی ناراضگی کی وجہ سے ہوتی ہیں۔
‏حل یہی ہے کہ نظام کے مقابلے میں شخصیات نہیں، جمہوری سیاسی نظام لائیں۔
Iqrar Ul Hassan

مریدکے میں نوجوانوں کی نئی سیاسی جماعت کے حوالے سے ایک ملاقات: جب تک سیاسی جماعتوں کے مالک خاندان یا شخصیات رہیں گی، جب ...
19/12/2025

مریدکے میں نوجوانوں کی نئی سیاسی جماعت کے حوالے سے ایک ملاقات: جب تک سیاسی جماعتوں کے مالک خاندان یا شخصیات رہیں گی، جب تک ایک ایسی سیاسی جماعت نہیں بنے گی جس کے مالک عوام ہوں تب تک اس ملک میں فطری اور مڈل کلاس لیڈرشپ کبھی سامنے نہیں آ سکے گی، پاکستان کبھی ترقی نہیں کر سکے گا۔
Iqrar Ul Hassan

19/12/2025
‏بات بہت سادہ ہے۔ جب تک سیاسی جماعتوں میں جمہوریت نہیں آئے گی، یہ جماعتیں پاکستان میں جمہوریت نہیں لا سکتیں۔ ڈکٹیٹر چاہے...
13/12/2025

‏بات بہت سادہ ہے۔ جب تک سیاسی جماعتوں میں جمہوریت نہیں آئے گی، یہ جماعتیں پاکستان میں جمہوریت نہیں لا سکتیں۔ ڈکٹیٹر چاہے فوجی ہو یا سیاسی۔۔۔ ڈکٹیٹر کبھی جمہوریت نہیں لا سکتا۔ جمہوریت چاہتے ہیں تو پہلے سیاسی جماعتوں میں شخصی اور خاندانی ڈکٹیٹرشپ ختم کریں اور ایک ایسی جمہوری جماعت بنائیں جس کا مالک کوئی شخص نہیں بلکہ پاکستان کے عوام اور پاکستان کے نوجوان ہوں، ایک ایسی جماعت جس کے اپنے اندر جمہوریت ہو۔ جس میں انٹرنل الیکشن کے ذریعے آپ ہی میں سے لیڈرز منتخب ہوں اور آپ ہی میں سے عام لوگ پاکستان کے وزیراعظم بنیں۔
آپ اس تحریک کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو ہمیں اپنا نام، شہر اور نمبر انباکس کریں۔
Iqrar Ul Hassan

10/12/2025

گجرانوالہ میں پیش ایا افسوس ناک واقعہ 💔
Maryam Nawaz Sharif City Police Officer Gujranwala

09/12/2025

سید اقرارالحسن کی تحریک اُس چراغ کی مانند ہے جو اندھیروں میں بھی یقین کی روشنی پھیلا دیتا ہے۔ ان کی سچائی اور عزم قوم کے دلوں میں وہ امید دوبارہ جگا رہے ہیں جسے مایوسی نے کمزور کر دیا تھا۔ وہ یاد دلاتے ہیں کہ جب نیت پاک ہو تو ایک سچی آواز بھی پوری سمت بدل سکتی ہے۔
پاکستانی تجھے سلام💚
Iqrar Ul Hassan

09/12/2025
09/12/2025

جھوٹے نعروں کی دیواریں گر رہی ہیں اللہ کے کرم سے اور نوجوان اپنی اصل طاقت پہچان رہے ہیں اس بیداری میں سید اقرارالحسن کی آواز ایک چراغ ہے جو آنے والی نسلوں کے لیے راستہ روشن کر رہی ہے💚♥️
Iqrar Ul Hassan

سندھی کلچر ڈے ❤️Iqrar Ul Hassan
07/12/2025

سندھی کلچر ڈے ❤️
Iqrar Ul Hassan

06/12/2025

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک ایسی تحریک چل رہی ہے جس نے صبر و استقامت کے ساتھ آہستہ آہستہ ملک کی فضاؤں کو بدلنا شروع کر دیا ہے۔ ان‌شاء اللہ،وہ دن دور نہیں جب پاکستان میں ہم ایک ایسا نظام قائم کر دیں گے جو آج ہماری محنت اور جدوجہد کا حقیقی ثبوت ہوگا۔آج سے شروع ہونے والے ایام ہمارے لیے باعث فخر اور تحریک کی کامیابی کا پیش خیمہ ہوں گے👏🏻💚
Iqrar Ul Hassan

03/12/2025

ڈھائی منٹ کی یہ ویڈیو دیکھ لیں گے تو آپ کو اندازہ ہو گا کہ کیسے نام نہاد لیڈرز نے آج تک آپ کو اپنے اقتدار کے لیے صرف ٹشو پیپر کی طرح استعمال کیا ہے اور اگر آپ ان لیڈروں کی ذہنی غلامی سے نکل آئیں تو آپ بھی اس ملک کے اصلی حاکم اور لیڈر بن سکتے ہیں۔۔۔
آپ اس تحریک کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو اپنا نام، شہر اور نمبر ہمیں انباکس کریں۔
Iqrar Ul Hassan

پاکستان کے بیشتر مسائل کی جڑ ہمارا موجودہ نظام ہے۔جب بنیاد ہی کمزور ہو تو انفرادی مسائل پر گفتگو فائدہ نہیں دیتی اسی لیے...
30/11/2025

پاکستان کے بیشتر مسائل کی جڑ ہمارا موجودہ نظام ہے۔جب بنیاد ہی کمزور ہو تو انفرادی مسائل پر گفتگو فائدہ نہیں دیتی اسی لیے وقت کا تقاضا ہے کہ ایک نئی حقیقی جمہوری جماعت سامنے آئےایسی جماعت جو میرٹ، شفافیت اور اہل نوجوانوں کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرے نیا نظام نئی سوچ رکھنے والے لوگوں کی قیادت میں مضبوط ہو گا اور یہی راستہ پاکستان کو بحرانوں سے نکال کر ایک باوقارمستحکم اور ترقی یافتہ مستقبل کی طرف لے جا سکتا ہے
Iqrar Ul Hassan

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share