Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
16/05/2025
یومِ تشکر: پشاور میں آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر 21 توپوں کی سلامی
پشاور میں معرکہ حق – آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر یومِ تشکر منایا گیا۔ دن کا آغاز 21 توپوں کی سلامی سے ہوا، جس کا آغاز پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے نعرہ "اللہ اکبر" سے کیا۔ نعرہ تکبیر، پاکستان زندہ باد اور افواج پاکستان پائندہ باد سے فضائیں گونج اٹھیں۔
16/05/2025
Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Usman Rajpoot, Shahid Khushi Muhammad, Mansoor Saeed
10/05/2025
*ایسی اڑان کہ دشمن بھی پریشان*
*ہمارے شاہینوں نے کر دیا بھارت کو حیران✌️🥰💪*
*بزدلو اب برباد کرے گا انڈیا کو میرا پاکستان🇵🇰🫵💪*
*سلامت رہو اے شاہین کو چلانے والے جوان*
*پوری قوم کو ہے آپ پر فخر اور ہے بڑا مان*✌️🔥💪
*ہم سب کی طرف اپنی فوج کو ہے سلام 🤩*
09/05/2025
🎉 Just completed level 3 and I'm so excited to continue growing as a creator on Facebook!
08/05/2025
کیوں چیخ رہا ہے بھارت؟
سچ برداشت کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔۔۔
چری کوٹ سیکٹر میں سنگر پوسٹ پر پاک فوج کی کامیاب کارروائی کی ویڈیو بھارتی آرمی کے واٹس ایپ گروپس میں گردش کر رہی ہے، جس نے نہ صرف ان کے حوصلے پست کیے بلکہ حقیقت کو چھپانے والے منہ بند کر دیے۔
پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر دشمن کو شدید سزا دی ہے۔
52 بھارتی فوجی جہنم واصل ہوئے، لیکن بھارتی میڈیا اور حکومت اس نقصان کو دنیا سے چھپانے میں مصروف ہیں۔
دوسری طرف ہلاک ہونے والے بھارتی فوجیوں کے خاندانوں کا غم و غصہ اب بھارتی حکومت کے لیے دردِ سر بن چکا ہے۔
سوال اُٹھ رہے ہیں، جواب ندارد!
جب نیت پاک، ارادہ مضبوط اور ہاتھ میں سبز ہلالی پرچم ہو، تو دشمن کی میلی آنکھوں کا انجام یہی ہوتا ہے۔
پاکستان زندہ باد
افواجِ پاکستان پائندہ باد
08/05/2025
لاہور میں 12:35 بجے گرنے والے ڈرون کی فوٹیج
08/05/2025
راولپنڈی کی حدود میں بھی انڈین ڈرون کو مار گرایا گیا۔۔
08/05/2025
لاہور میں نیول کمپلیکس پر حملہ ہواہے
شکرہے سویلین بچ گئے
08/05/2025
چکوال/ڈرون گر گیا
چکوال : تھانہ ڈھمن کی حدود میں دیوالیاں کے قریب ڈرون گر گیا ، پولیس
چکوال : ڈرون گرنے سے قبل سائرن بجنے کی آواز آئی ، عینی شاہدین
چکوال : ڈرون گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، پولیس
چکوال : ڈرون کا ملبہ قبضے میں لے لیا گیا ہے تحقیقات جاری ہیں ، پولیس
چکوال : ڈرون بھارتی ساختہ لگتا ہے مزید تحقیقات جاری ہیں ، ذرائع
08/05/2025
گوجرانوالہ کینٹ ۔۔ انڈین ڈرون کو کینٹ کے ڈیفینس سسٹم نے ہوا میں ہی اڑا دیا۔ الحمدللّٰہ ❤️ پاکستان ذندہ باد 🇵🇰
07/05/2025
پاکستان کے شہداء کے جنازے پڑھنے کے بعد پاکستان نے بھارت کی فوجی کالونی پر حملہ کر دیا کالونی میں کئی گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے ھلاکتوں کا تو اندازہ ھی نہیں ھے۔۔
اب دل میں کچھ ٹھنڈک پڑی ھے۔
Fallowers and star challenge complete Pakistan News channel
Be the first to know and let us send you an email when Pakistan News channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.