Blue Ocean

Blue Ocean Blue Ocean is a forex trading page. Here you will get pre analysis and fully confirmed signal

ڈرامــــہ بازوں سے ہوشیار رہئے 👇ٹورنامنٹ کے اختتام پر جب KFC کے ساتھ معاہدہ ختم ہو گیا سب کی جیبیں اور پیٹ بھر گئے، تب ف...
20/03/2024

ڈرامــــہ بازوں سے ہوشیار رہئے 👇
ٹورنامنٹ کے اختتام پر جب KFC کے ساتھ معاہدہ ختم ہو گیا سب کی جیبیں اور پیٹ بھر گئے، تب فیس سیونگ کے لئے اس طرح کا ڈرامہ رچا لیا گیا۔ اور اس سے پہلے مجال ہے کسی ایک پلیئر کو بھی ہمت ہوئی ہو فلسط-ین کا نام تک لینے کی اگر کسی نے لیا ہو تو مجھے بتا دیں تاکہ میری اصلاح ہو جائے۔
معصوم عوام خوش ہو رہی ہے کہ جیت بھائیوں کے نام کر دی حالانکہ معاہدہ ختم ہو گیا اب کوئی ان کا نقصان نہیں جو پہلے تھا۔
مان لی یہ بات کہ دنیا کو اچھا اثر گیا اور مظلوم بہن/بھائی بھی اس عمل سے بہت خوش ہوئے ہوں گے مگر حقیقت یہ ہے کہ ہم لوگ منافق ہیں۔ جب تک جیب گرم ہو رہی تھی تو چپ رہے اور اس کے بعد دکھلاوے کے لیے جھنڈا لہرا دیا، یار اتنے ہی سچے بنتے ہو تو دوران میچ یہ کام کرتے مزہ بھی آتا، اور کلی طور پر بائکاٹ کر دیتے سب کہ ہم نے کھیلنا ہی نہیں جب تک معاہدہ نہیں توڑتے۔
اسی ٹیم نے اپنی ٹیم کے لڑکے حنین شاہ کے بیان پر تو کوئی ناراضگی نہیں دکھلائی تھی جب اس سے پوچھا گیا تو یہ جواب دیا تھا جس کا مفہوم یہی بنتا ہے کہ ہمیں کرکٹ کی طرف فوکس کرنے دیں فلسط-ین کے بارے میں سوال نہ کریں۔
معاف کیجئے گا مگر حق بات کہی ہے

Address

Bankers Town
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Blue Ocean posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share