مجھے ہے حکمِ اذاں Mujhy Ha Hukam E Azan

مجھے ہے حکمِ اذاں Mujhy Ha Hukam E Azan مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الااللہ

03/09/2023

طارق مسعود کی رائے کا جواب 👇

02/09/2023

اس منافقت کو کیا نام دو گے ؟

❤️
02/09/2023

❤️

ایک بادشاہ نے اپنا ایک نوکر اسی واسطے رکھا کہ ۔۔۔۔" میری ہر غلط بات کو صحیح کرکے پیش کرنا ہے"دربار لگا ہوا تھا بادشاہ اپ...
29/08/2023

ایک بادشاہ نے اپنا ایک نوکر اسی واسطے رکھا کہ ۔۔۔۔

" میری ہر غلط بات کو صحیح کرکے پیش کرنا ہے"

دربار لگا ہوا تھا بادشاہ اپنے بہاردی کے قصے سنا رہا تھا
وزراء و درباری کان لگا کر اسکا قصہ سننے میں محو تھے
بادشاہ کہنے لگے:
ایک دن میں جنگل گیا دیکھا ہرن چرنے میں مصروف ہے
تیر نکالا اور تاک کے مارا ، وہ تیر اس کے کُھر سے ہوتا ہوا
دماغ میں جا لگا
سامعین حیرت زدہ رہ گئے اور سمجھ نہ ایا کہ کھر سے
دماغ میں تیر پہنچا کیسے؟
بادشاہ نے اپنے اس " نوکر " کو اشارہ کیا گویا کہہ رہا ہو
اب تم میری اس بے سر و پا کی بات کو صحیح کرکے
پیش کرو
وہ نوکر درباریوں سے گویا ہوا:
اے دربایو!
آپ بادشاہ سلامت کی بات کا مطلب سمجھے نہیں ، جس
وقت بادشاہ نے تیر مارا تو وہ ہرن اپنے کُھر سے اپنا دماغ
کُھجا رہا تھا"😂

اقول: پس بادشاہوں نے ایک نوکر رکھ لیا ہے ، من مانی تفسیر
کریں ، جمہور سے انحراف، اجماع کی مخالفت، یا گستاخیاں
یہ نوکر اپنا قلم چلاتا نظر آئے گا اور انبار لگادیگا مگر اس میں
دلیل نام کی کوئی چیز نہ ہوگی صرف ابیض کا اسود کرنے
کا ہنر جانتا ہے یعنی سفید کاغذ کو سیاہ کرنا

ابنِ حجر
29/8/2023ء

28/08/2023

تم کیا سمجھتے ہو میرے منہ سے ایسے ہی نکل جاتا ہے؟؟
نہیں بلکہ میں جان بوجھ کرتا ہوں۔
تیرہ سال پہلے یہ عادی مجرم اس چیز کا خود اقرار کر رہا ہے کہ میں بار بار جان بوجھ کر ایسا کرتا ہوں۔

یہ سبقت لِسانی نہیںچال شیطانی ہے آئے روز صحابہ پر ہوتی جو بدزبانی ہے ایسے ہی نہیں کہا گیا کُوفہ اسے سینے میں اِن کےموجود...
28/08/2023

یہ سبقت لِسانی نہیں
چال شیطانی ہے
آئے روز صحابہ پر
ہوتی جو بدزبانی ہے

ایسے ہی نہیں
کہا گیا کُوفہ اسے
سینے میں اِن کے
موجود بے ایمانی ہے

کرکے گستاخیاں
پھر توبہ کا ڈرامہ
صحابہ ہی کے متعلق
ان کی کہانی ہے

روزِ محشر اہل بیت
راضی ہوں گے اِن سے
خوش فہمی میں مبتلا
تیری یہ نادانی ہے

کرتا نہیں جو
صحابہ پاک کا ادب
اعلی حضرت کی نہیں
وہ شمشیرِ اِیرانی ہے

یزیدِ پلید کی آڑ میں
حضرتِ معاویہ پہ تنقید
یہ فتنہ بازی کی عادت
اِن کی پُرانی ہے

اعلانیہ کہتا ہے اصمعی
ان بدمذہبوں سے
ہم نے بھی دفاع صحابہ
و اہل بیت کی ٹھانی ہے

✍️ارسلان احمد اصمعی قادری

28/08/2023

یہ رضا کے نیزے کی مار ہے
کہ عدو کے سینے میں غار ہے

28/08/2023

میں اعلی حضرت والا ہوں

28/08/2023

حنیف قریشی سے سبقت لسانی ان ہی صحابہ کیخلاف کیوں ہوتی ہے جن کے شیعہ زیادہ مخالف ہیں 🙄

ایسے پیروں کیخلاف علماء اپنا کردار ادا کریں۔
06/08/2022

ایسے پیروں کیخلاف علماء اپنا کردار ادا کریں۔

06/08/2022
05/08/2022

ماتم اور اہلبیت

01/08/2022

آپ کیا کہتے ہو؟

اہم پیغام اشعار کی صورت میں
01/08/2022

اہم پیغام اشعار کی صورت میں

01/08/2022

روا_فض کی مجالس میں جانے اور انکے سٹیٹس لگانے سے بچو کیونکہ 👇

31/07/2022

نکاح رجسٹرار ہوشیار ⚠️ 👇

1899 کی جامع ازھر کے مینارے کی نایاب تصویر!جس میں ایک نابینا مؤذن اذان دے رہا ہےکئی دہائیوں تک یہ عادت رہی کہ مینارے پر ...
31/07/2022

1899 کی جامع ازھر کے مینارے کی نایاب تصویر!
جس میں ایک نابینا مؤذن اذان دے رہا ہے
کئی دہائیوں تک یہ عادت رہی کہ مینارے پر چڑھنے والا مؤذن نابینا ہوا کرتا تھا
تاکہ پردہ دار خواتین پر نگاہ نہ پڑے

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مجھے ہے حکمِ اذاں Mujhy Ha Hukam E Azan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category