13/12/2019
*🌹نہج البلاغہ حکمت 156🌹*
*☘قَالَ علی علیه السلام☘*
*عَلَیْکُمْ بِطَاعَةِ مَنْ لَا تُعْذَرُونَ بِجَهَالَتِهِ.*
*تم پر ( وقت کے امام ) کی اطاعت واجب ہے، جس سے ناواقف رہنے کی بھی تمہیں معافی نہیں ملے گی ۔*