Qomi News_قومی نیوز

Qomi News_قومی نیوز Qomi news official you tube channel & page
Subscribe our you tube channel & page

09/08/2022

بریکنگ نیوز
پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کو گرفتار کر لیا گیا

بڑی عدالت بڑا فیصلہ آ گیا
26/07/2022

بڑی عدالت بڑا فیصلہ آ گیا

یہ کیا ہو گیا 🤔🤔🤔
22/07/2022

یہ کیا ہو گیا 🤔🤔🤔

حکومت نے پٹرول 18.50 روپے ڈیزل 40.54 روپے لائٹ ڈیزل آئل 33.81  روپے جبکہمٹی کا تیل 34.71 روپے  سستا کردیا ۔۔۔نوٹیفکیشن ج...
14/07/2022

حکومت نے پٹرول 18.50 روپے
ڈیزل 40.54 روپے
لائٹ ڈیزل آئل 33.81 روپے جبکہ
مٹی کا تیل 34.71 روپے سستا کردیا ۔۔۔نوٹیفکیشن جاری

وزیراعظم شہباز شریف کا تیل کی قیمتوں میں واضح کمی کا اعلان 👍👍
14/07/2022

وزیراعظم شہباز شریف کا تیل کی قیمتوں میں واضح کمی کا اعلان 👍👍

لو جی اب خوش ہو ؟؟؟😏😏😏
30/06/2022

لو جی اب خوش ہو ؟؟؟😏😏😏

24/06/2022

چین نے پاکستان کو مشکل ترین حالات میں معیشت کی بحالی کے لئے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر سٹیٹ بینک آف پاکستان میں بھیج دیا ہے

17/06/2022

ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے

15/06/2022

پیٹرول بم
فی لیٹر قیمت 234روپے
حکمرانو شرم کرو حیا کرو خدا کے لئے غریب عوام کو کچھ رلیف دو😡

15/06/2022

حکومت کی عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری
55 روپے فی لیٹر قیمت میں اضافے کی سمری تیار
😢😢😢

15/06/2022

پنجاب اسمبلی کی آزادانہ حیثیت کو ختم کر دیا گیا
😒😒

حکمرانو کچھ عوام پر رحم کرو😡
11/06/2022

حکمرانو کچھ عوام پر رحم کرو😡

09/06/2022

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭

07/06/2022

سنا ہے پیٹرول کی قیمت میں 25 روپے اضافے کی منظوری دے دی گئی
نئی قیمت 237.56 روپے
اطلاق آج رات 12 بجے سے
😭😭😭

06/06/2022

شنید ہے کہ پیٹرول 300 روپے فی لیٹر
اور گھی 700 روپے فی کلو تک جائے گا
😭😭

05/06/2022

پاکستان میں معاشی ایمرجنسی لاگو ہونے کے قوی امکانات 😯

02/06/2022

پیٹرول 209 روپے
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
😱😱😱

26/05/2022

پیٹرول،ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اصافہ
نئی قیمت 181 روپے
نفاذ آج رات سے

25/05/2022

پاکستان تحریک انصاف کا آزادی مارچ سے ایچ9 پارک اسلام آباد میں صرف جلسہ کرنے کی طرف بڑا یوٹرن
🤩🤩

25/05/2022

حریت رہنما یاسین ملک کو انڈیا کی عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی
اللّٰہ تعالیٰ مظلوم کشمیریوں کی مدد فرمائے

23/05/2022

افغانستان میں امارات اسلامی نے خواتین نیوز اینکروں کو مکمل پردہ کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے فوری نفاذ کا حکم دے دیا

22/05/2022

سیاسی گرما گرمی اپنے عروج پر ہے

20/05/2022

پاکستان تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان کو نا اہل قرار دے دیے گیا

10/05/2022

پاکستان میں اومی کرون کی نئی ذیلی قسم کی تصدیق 😯
احتیاط کریں صحت مند رہیں

10/05/2022

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو اپنے عہدے سے ہٹا دیا گیا

08/05/2022

ملک کے بہترین مفاد میں مسلح افواج کو سیاسی گفتگو سے دور رکھا جائے، آئی ایس پی آر

05/05/2022

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی گاڑی کو موٹروے پر حادثہ
شہباز گل زخمی

03/05/2022
01/05/2022

پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا
عید 3 مئی بروز منگل کو ہو گی

30/04/2022

وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

18/04/2022

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میٹرو بس سروس کا افتتاح کر دیا

14/04/2022

امریکہ نے کسی سطح پر فوجی اڈے نہیں مانگے
DGISPR

08/04/2022

پاکستان کا سب سے بہترین حکمران وزیراعظم عمران خان| Best PM of Pakistan Imran Khan

04/04/2022

پی ٹی آئی والے دوستوں کے لئے خاص تحفہ 😂😂😂

31/03/2022

مسلم لیگ ن کے دیوانوں نے عمران خان کے بارے میں کیا کہ ڈالا 😯😯😯

30/03/2022
30/03/2022

غزالی سلیم بٹ ایم پی اے مسلم لیگ ن شاہدرہ کا خان صاحب کو کھلا چیلنج 😱😱😱

29/03/2022

وزیراعظم عمران خان کا سچا اور ایماندار کھلاڑی بھی میدان میں آگیا| اس نوجوان نے تو کمال ہی کردیا خان صاحب کی محبت میں

29/03/2022

لے او یار حوالے رب دے
اے میلے سی چار دناں دے 🤣🤣😔😔😢😢😂😂

29/03/2022

بٹ بھائی پٹواری کا عمران خان کو کھلا چیلنج| سوشل میڈیا ورکرز پاکستان مسلم لیگ ن| pmln Lahore Pakistan

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qomi News_قومی نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qomi News_قومی نیوز:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Lahore

Show All