Falak Rajput Pendu

Falak Rajput Pendu I Make Videos

21/12/2025

اس نے پوچھا کیا پسند ہے تمہیںمیں نے کہا رات کا لاہور

21/11/2025

Kala shah Kaku interchange

05/11/2025

ہمیں ہمیشہ لوکل کھانا کھانا چاہیے تاکہ اپنے ملک کی معیشت کو فروغ ملے۔

“جب ہم اپنے ملک کے برانڈز اور کھانے کو ترجیح دیتے ہیں، تو دراصل ہم اپنے لوگوں، اپنے مزدوروں، اور اپنے وطن کی ترقی میں حصہ لیتے ہیں۔”

چیزیس جیسے پاکستانی برانڈز کو سپورٹ کرنا بھی ایک قومی جذبہ ہے

04/11/2025

یہاں کس کس نے صدقہ دیا ہوا ہے

03/11/2025

لاہور کی سب سے بڑی مسجد بادشاہی مسجد ہے۔یہ مسجد شاہی قلعہ کے سامنے، مینارِ پاکستان کے قریب واقع ہے۔ اسے مغل بادشاہ اورنگ...
29/10/2025

لاہور کی سب سے بڑی مسجد بادشاہی مسجد ہے۔

یہ مسجد شاہی قلعہ کے سامنے، مینارِ پاکستان کے قریب واقع ہے۔ اسے مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر نے 1673ء میں تعمیر کروایا تھا۔

اہم خصوصیات:
• ایک وقت میں تقریباً ایک لاکھ نمازی نماز ادا کر سکتے ہیں۔
• اس کی تعمیر سرخ پتھر اور سنگِ مرمر سے کی گئی ہے۔
•مسجد کے چاروں کونوں پر بلند و بالا مینار ہیں۔
اندرونی حصہ خوبصورت قرآنی آیات اور خطاطی سے مزین ہے۔

یہ مسجد لاہور کی شان، ثقافت اور اسلامی ورثے کی ایک علامت ہے

28/10/2025

مسجد کو اللہ کا گھر سمجھ کر آباد رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے، مگر ہم نے یہ فرض امام یا مؤذن پر چھوڑ دیا ہے

28/10/2025

اللہ کی مسجدوں کو وہی لوگ آباد کرتے ہیں جو اللہ پر ایمان رکھتے ہیں

25/10/2025

لاہورخوبصورتی، محبت اور زندگی کا دوسرا نام۔

25/10/2025

Bilkul

23/10/2025

Technologyaaa

23/10/2025

Location guess krain?

Address

Lahore
54000

Telephone

+923004781148

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Falak Rajput Pendu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share