News withe me

News withe me News is a type of journalism that focuses on events, facts, and people in the recent past.

It is often about things that have just happened or are happening righ now.

26/10/2023
08/10/2023

ہمارے پاس قیدیوں کی تعداد اسرائیلی وزیر اعظم کے اندازوں سے کہیں زیادہ ہے، حماس

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے قید اسرائیلی فوجیوں کے حوالے سے آڈیو پیغام جاری کر دیا۔

حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان نے پیغام میں کہا ہے کہ زیر حراست اسرائیلیوں کی تعداد اسرائیلی وزیر اعظم کے بیان کردہ تعداد سے کہیں زیادہ ہے، اسرائیلی قیدیوں کو غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں میں رکھا گیا ہے۔

حماس ترجمان نے دعویٰ کیا کہ آپریشن باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ کیا گیا، اسرائیلی علاقے میں داخلے اور میزائل حملے بھی سوچی سمجھی کارروائی کا حصہ تھے، اس آپریشن کے بیشتر نکات ہماری منصوبہ بندی کے مطابق چل رہے ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز حماس نے عرب اسرائیلی جنگ کی پچاسویں سالگرہ پر علی الصبح پہلی بار غزہ سے بیک وقت بری، بحری اور فضائی کارروائی کرکے سینکڑوں اسرئیلیوں کو ہلاک کر دیا تھا۔

06/10/2023

آج کی حدیث: حضورصلیﷲعلیہ وسلم نے فرمایا: شہید پانچ ہیں، طاعون سے مرنے والا، پیٹ کی بیماری سے مرنے والا، ڈوب کر مرنے والا، دیوار وغیرہ کے نیچے دب کر مرنے والا اور ﷲ کے راستے میں شہید ہونے والا۔ ترمذی شریف

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News withe me posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News withe me:

Share