Truth Behind Politics

Truth Behind Politics Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Truth Behind Politics, Digital creator, Lahore.

🔥 Truth Behind Politics | سیاست کے پردے کے پیچھے کی حقیقت
پاکستان اور دنیا کی سیاست کی اصل کہانیاں، تجزیے، بریکنگ اپڈیٹس اور وہ حقائق جو مین اسٹریم میڈیا اکثر نہیں دکھاتا۔
✔️ سیاسی تجزیے
✔️ بریکنگ نیوز
✔️ حکومتی فیصلوں کی حقیقت
✔️ عوامی مسائل پر کھری بات

15/08/2026

بابا جی کا کھلم کھلا سیاسی اعلان! 🔥

عمران خان زندہ باد،
قیدی نمبر 804 زندہ باد! 🇵🇰

بابا جی نے نواز شریف کے خلاف بھی سخت الفاظ کہہ دیے اور صحافی سے بولے:

"اگر اپنے باپ کی اولاد ہو تو اسے چلانا!"

11/08/2026

لوگوں کو پتہ ہی نہیں کہ نواز شریف جامعہ نعیمیہ کا پڑھا ہوا ہے، نعیمی صاحب کا شاگرد ہے۔

جمعے کو ماں آنکھوں میں سرمہ ڈال کر مسجد بھیجتی تھی کہ:

"نواز! آج اسپیکر پہ نعت پڑھنا، میں سنوں گی۔"

یہ تو سیاست کے ہتھے چڑھ گیا،
لوگوں نے کیا سے کیا بنا دیا! 💀

— کیپٹن صفدر
#نوازشریف #سیاست

محسن نقوی کا حال اُس بوڑھے جیسا ہےجو ساری رات تھیٹر کی پہلی لائن میں بیٹھ کر رقص دیکھے،اور صبح چوک میں پہنچ کر احتجاج کر...
11/08/2026

محسن نقوی کا حال اُس بوڑھے جیسا ہے
جو ساری رات تھیٹر کی پہلی لائن میں بیٹھ کر رقص دیکھے،
اور صبح چوک میں پہنچ کر احتجاج کرے:

"کنجرخانہ بند کرو!"

— سائرہ بانو
#حکومت

09/08/2026

🚨 بلاول زرداری کی نون لیگ کو کھلی دھمکی!

"بہت جلد یہی لوگ میرے پاؤں پکڑ رہے ہوں گے!"

🔥 سیاسی درجہ حرارت مزید بڑھ گیا، بلاول زرداری کے سخت بیان نے ملکی سیاست میں نئی بحث چھیڑ دی۔


عجیب نظام ہے صدر کا بیٹا اپوزیشن ہے، داخلہ کا وزیر اپوزیشن بھی ہے، مواصلات کا وزیر بھی اپوزیشن ہے، صحت کا وزیر بھی اپوزی...
08/08/2026

عجیب نظام ہے صدر کا بیٹا اپوزیشن ہے، داخلہ کا وزیر اپوزیشن بھی ہے، مواصلات کا وزیر بھی اپوزیشن ہے، صحت کا وزیر بھی اپوزیشن ہے، تو نظام نے تو Collapse ہی ہونا ہے! ، فواد چودھری
#فوادچودھری #نظام #حکومت #اپوزیشن #پاکستان

حکومت 5 سال پورے کرے گی لیکن نظام تباہ ہو چکا ہے محسن نقوی
06/08/2026

حکومت 5 سال پورے کرے گی لیکن نظام تباہ ہو چکا ہے محسن نقوی

پشاور جلسہ، 27 ستمبر کو اسلام آباد کا رخ کریں گے۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا 27 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب لا...
05/08/2026

پشاور جلسہ، 27 ستمبر کو اسلام آباد کا رخ کریں گے۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا 27 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان

سورس لنک کمنٹ میں۔۔۔

05/08/2026

"پشاور کے جلسے میں عمران خان کے حامیوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی، جہاں کارکنوں نے بھرپور جوش و جذبے کا مظاہرہ کیا۔ جلسے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی تیزی سے گردش کر رہی ہیں۔"















04/08/2026

آزاد کشمیر کے الیکشن کا دلچسپ منظر!

ایک ہی بچے کو پہلے نون لیگ کے کارکنوں نے پکڑ کر "نواز شریف زندہ باد" کے نعرے لگوائے، اور کچھ دیر بعد اسی بچے کو پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے پکڑ کر "جیے بھٹو" کے نعرے لگوائے۔

یہ منظر سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے اور سیاسی مہمات میں عوامی جوش و خروش کے انداز پر مختلف تبصرے کیے جا رہے ہیں۔

آپ کی رائے میں ایسے مناظر سیاست کے بارے میں کیا تاثر دیتے ہیں؟

#نوازشریف #جیےبھٹو

"مریم  نواز اور شہباز شریف محسن نقوی کی بات پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے ۔وہ محسن نقوی پر کوئی الزام نہیں لگائیں گے اور نہ...
03/08/2026

"مریم نواز اور شہباز شریف محسن نقوی کی بات پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے ۔وہ محسن نقوی پر کوئی الزام نہیں لگائیں گے اور نہ انہیں ڈی گریڈ کریں گے اور نواز شریف بھی چپ ہی رہیں گے ۔ اگر کوئی بات کی بھی تو پہیلی کے انداز میں کریں گے تا کہ ' کسی کو غصہ نہ آئے اور کسی کی دل آزاری ' نہ ہو ، ن لیگ کو پتہ ہے ان کی پوزیشن کیا ہے اور انہوں نے یہاں تک پہنچنے کے لیے کیا کیا سمجھوتے کیے ہیں۔ یہ بات محسن نقوی کو بھی پتہ ہے اور اسٹیبلشمنٹ کو بھی پتہ ہے، ن لیگ کی پوزیشن کمزور ہے "۔ نجم سیٹھی

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Truth Behind Politics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share