Channel K3

Channel K3 News and Media

02/05/2022

نارووال کے گاؤں موہن والی میں اس علاقے کے انتہا پسند قبضہ گروپ عناصر کی طرف سے اسلحہ کے زور پر غریب مسیحوں کی گندم کی فصل کاٹنے کی کوشش غریب مسیحوں کی طرف سے روکنے پر پولیس کی موجودگی میں قتل کی نیت سے فائرنگ اورخواتین پر تشدد پاکستان مسیحا ملت پارٹی کے رہنما سیف مسیح اور ڈیوڈ مسیح بال بال بچ گئے لوگوں نے بھاگ کر جان بچائی انسانی حقوق کے علمبردار پاکستان مسیحا ملت پارٹی کے سربراہ اسلم پرویز سہوترا کی طرف سے اس واقع کی شدید مذمت ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ

01/05/2022
01/05/2022

شیخو پورہ میں مسیحی سکول پر حملہ , پاسٹر سائمن پیٹر کا بیان سامنے آگیا ملزمان نے پاسٹر کو مارنے کی دھمکی دی۔
Please Share This Video And Save This School & School Kids With Paster Simon Peter,

1 Share = 1 Good Deed
God Bless You.
Ameen

Good morning
23/04/2022

Good morning

فیصل آباد ! تم عیساٸی، تمیں پولیس میں آفیسر کیسے بھرتی کر لیا۔  چوڑہ ہونا چاہیے تھا۔شہزاد جاوید مسیحی نوجوان SI تھانہ من...
22/04/2022

فیصل آباد ! تم عیساٸی، تمیں پولیس میں آفیسر کیسے بھرتی کر لیا۔ چوڑہ ہونا چاہیے تھا۔
شہزاد جاوید مسیحی نوجوان SI تھانہ منصور آباد۔ متعلقہ DSP نے تفتیش کے دوران انتہاٸی غلیظ زبان استعمال کی۔ CPO کو درخواست دی لیکن ابھی تک سنگین خاموشی؟؟؟
سنگین سزا کے منتظر ہیں، کسی بھی خانہ پوری کو تسلیم نہیں کیا جاٸے گا۔
غیر انسانی تزلیل سے بہتر ہے زندہ درگور کر دیا جاٸے۔
اس پر بھرپور مزمت کی جاٸے اور سخت ترین سزا کا مطالبہ کیا جاٸے۔

سندھ.  دادو ضلع کے شہر میہڑ سے  اس ماں نے  اپنے جل کر کوئلہ بنے بچے کو اٹھارکھا ہے۔  پورا گاؤں جل گیا۔ افسوس فائر بریگیڈ...
21/04/2022

سندھ. دادو ضلع کے شہر میہڑ سے اس ماں نے اپنے جل کر کوئلہ بنے بچے کو اٹھارکھا ہے۔ پورا گاؤں جل گیا۔ افسوس فائر بریگیڈ نہ پہنچا۔ انتہائی درد ناک اور وہشت ناک منظر ہے۔ یہ درد ایک ماں ہی سمجھ سکتی ہے ۔ سیاستدانوں کو اقتدار کی رسہ کشی فرصت دے تو عام بندے کا سوچیں!

20/04/2022

یہ لڑکیاں سبق ہیں مسیحی برادری کی لڑکیوں
کیلئے اگر اب بھی سبق حاصل نہ کریں تو💔💔💔

Good Friday Is A Day Of Reflection, And A Time To Remember The Sacrifice Jesus Made For Us. It's Also A Day To Be Gratef...
15/04/2022

Good Friday Is A Day Of Reflection, And A Time To Remember The Sacrifice Jesus Made For Us. It's Also A Day To Be Grateful For All The Blessings We Have In Our Lives.
We Hope You Have A Blessed Good Friday!

Perveez Anwar
K3 Channel

Happy Palm Sunday
10/04/2022

Happy Palm Sunday

K3 channel
10/04/2022

K3 channel

ہماری   لڑائی  تو   طوفانوں   سے   ھے۔لہروں نے توویسے ہی شور مچا رکھا ہے۔
31/03/2022

ہماری لڑائی تو طوفانوں سے ھے۔
لہروں نے توویسے ہی شور مچا رکھا ہے۔

Address

Channel K3
Lahore
54000

Telephone

+923214546118

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Channel K3 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share